اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو پہلے کسی نے نہ بتایا ہو۔آپ نے ایک قرآنی سورۃ القدر کو7مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرنا ہے۔اور یہ عمل آپ نے 3دن کرنا ہے۔اس عمل کو نماز مغرب کے بعد کر لیا جائے تو ذیادہ بہتر ہے۔ہاں یاد رکھیں کہ پانی تبدیل نہیں کرنا ہے۔ایک ہی بوتل میں پانی لیں 3دن اس پر مسلسل سورۃ القدر پڑھیں۔تو یہ ٹوٹل 21مرتبہ ہو جائے گی۔اس کے بعد 7دن تک اس پانی کو مکمل یقین کے ساتھ پی لیں۔ تو شفاء یقینی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اسی آیت مبارکہ کے نقش بھی تیار کئے جاتے ہیں۔ جن کو اپنے پاس رکھنے سے بھی اس مرض سے شفاء مل جاتی ہے۔نقش منگوانے کے لئے اور مزید رہنمائی کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113