Makar Dainy Waly Sathi K Shar Se Allah Ki Panah Mangny Ki Dua
by Pray@Videos | Jun 3, 2024 | Dua |
مکر دینے والے ساتھی کے شر سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ خَلِیْلٍ مَّا کِرٍ عَیْنَاہُ تَرَیَانِیْ وَقَلْبُہُ تَرْعَانِیْ اِنْ رَّاٰی حَسَنَۃً دَفَنَھَا وَاِنْ رَّاٰی سَیِّءَۃً اَذَعَھَا۔
اے میرے پیارے اللہ!میں تیری پناہ لیتا ہوں ایسے مکار دعست سے جس کی آنکھیں مجھ کو دیکھیں اور اس کا دل میری ٹوہ میں لگا رہے،اگر کوئی نیکی دیکھے تو اس کو چھپالے اور برائی دیکھے تو (اس کو پھیلاتا پھرے۔(کنز العمال