مالی پریشانی سے نجات کا وظیفہ
اگر کوئی شخص اچانک مالی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہو یا کسی کے پیسے کے کسی کے پاس پھنسے ہوئے ہوں۔ اور وہ اس سے زیادہ استطاعت ہونے کے باوجود واپس نہیں کر رہا ہو تو یا آپ جس ادارے میں کام کرتے ہیں وہاں آپ کی تنخواہ تین چار ماہ سے رکی ہوئی ہے۔الغرض کوئی بھی وجہ ہوجس کی وجہ سے آپ مالی پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ مالی پریشانی سے نجات کے لیے یا رزاق کو 21 ہزار مرتبہ روزانہ 40 دن تک پڑھے گھر کے سب افراد مل کر بھی پرہم تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ انشاء اللہ اس سے مالی پریشانی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی۔