بہت سے لڑ کے لڑکیاں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن ان کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں۔ کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے تو کبھی لڑکے کے گھر والے۔جس کی وجہ سے وہ بہت سے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دماغی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ خود کشی کی طرف چلے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ ایسا قدم اٹھا لیتے ہیں کہ اپنی اور گھر والوں کی عزت پامال کر دیتے ہیں۔ لہذا ایسے نوجوان لڑکے لڑکیاں جومن پسند شادی کرنا چاہتے ہیں۔ انھیں ہم ایسا پاورفل وظیفہ بتائیں گے۔جس سے انشا ء اللہ 21دن میں آپ کی ہر دلی مرا د پوری ہو جائے گی۔ وظیفہ کچھ یوں ہے کہ اول و آخر تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر 70بار ےَا ذِالْقُوَّۃَ الْمَتِیْن صبح شام 21دن پڑھنا ہے۔ اللہ کے حکم سے جو لوگ نہیں مانتے تھے آپ کے رشتے کے لئے سب مان جائیں گے۔اور اگر آپ کے رشتے میں کسی بھی قسم کی کوئی سخت بندش ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کی شادی وہاں نہیں ہو پارہی جہاں آپ چاہتے ہیں تو آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو بندش ختم کرنے کے لئے ہے۔ دوسرا نقش محبت کا ہے جو کہ آپ کی باڈی سے محبت کی ایسی لہریں نکالے گا جو ان افراد کو آپ کی بات ماننے پر مجبور کر دیں گی جو آپ کی پسند کی شادی نہیں ہونے دے رہے۔ اسی پاورفل روحانی علاج کے تحت اب تک بہت سارے افراد کی پسند کی شادی اللہ کے کرم سے ہوچکی ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400, 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن مجبور افراد کے لئے ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female:0306-4151113
Male:0301-0147869