آج کے موضوع میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ اپنی زندگی کے الجھے ہوئے معاملات کا روحانی حل صرف 10 منٹ میں کیسے جان سکتے ہیں؟ اس سلسلے میں یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ اپنے اعمال جن سے مسائل کا روحانی حل جانا جاتا ہے۔ ہم ان کو استخارہ نہیں کہہ سکتے بلکہ ایسے اعمال کو ہم مراقبہ کہتے ہیں۔ ذہن میں ہم آپ کے لیے جو مراقبہ پیش کر رہے ہیں اس سے ہم مراقبہ نور کہتے ہیں۔ اس مراقبہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ دو نفل نماز ہدیتا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ادا کرنے کے بعداز سلام کے رخ ہو کر بیٹھ جائیں اور 103 مرتبہ (سبحان اللہ یا نور) تلاوت کریں اور پھر کھڑے ہو کر بے حد ادب و احترام کے ساتھ سر کو جھکا کر
( اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن)
دس منٹ تک تلاوت کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ انہی دس منٹ میں آپ کا وجود ارا دی طور پر خود بخود حرکت کرتا ہوا،یا دائیں طرف مڑ جائے گا، یا بائیں طرف۔ اس سارے عمل کے دوران اپنے مقصد کو ذہن میں رکھیں اور اپنے وجود کو سے حرکت نہ دے۔ اس عمل کے دوران آپ کا وجود غیرا رادی طور پر جس طرف بھی مڑے تو اسے ہرگز نہ روکیں۔اگر مراقبہ کے دوران آپ کا وجود خود بخود بائیں طرف مڑے تو یہ اس کام سے روکنے اس کا عام سے روکنے کا اشارہ ہے۔ اس کی وجہ سے جادو، آسیب، نظر کے نحس اثرات آپ کے گرد موجود ہو سکتے ہیں جو شاید کسی بھی وقت کسی بھی صورت میں آپ کو نقصان سے توچا کر سکتے ہیں۔ بعض اوقات تو ایسے بھی مشاہدے میں آیا ہے کہ سائل اس کام کے روکنے کے باوجود بھی نقصان سے دوچار ہوتا ہے۔ اسی صورت میں آپ ہماری ویب سائیٹ (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ۔ہولی پانچ ۔ کوم ) سے نقش اسم اعظم فری ڈاؤن لوڈ کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔یا پھر اپنے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیں۔انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے رکے ہوئے کام کاروبار جلدی ہو جائیں گے اور ہر قسم کے نقصان سے بھی اللہ کی رحمت سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ مراقبہ نو ر یاتحقیق کے دوران آپ کا وجود قبہ کو گھوم کر دائیں طرف چلاجائے تو آپ کا اس کام کو روکنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں تو بظاہر ایسا نہیں ہوتا جو کہ نقصان کا باعث بنے۔ مگر احتیاطا آپ 3058383436 پر رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کریں اور اسے روزانہ ہمارے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق تلاوت کریں۔انشاء اللہ اسم اعظم کی برکت سے زندگی آپ کی کامیابی کو نظر نہ لگے گی اور آپ نہ گہانی آفات تو بلیات سے بھی اللہ کی رحمت سے محفوظ رہیں گے۔مراقبہ نور کے دوران آپ کا وجود دونوں طرف گھوم کر اپنی اصلی جگہ پر واپس ا ٓجائے تو اس کا مطلب ہے یہ کام آپ کی مرضی پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ اسے کرنے یا نہ کرنے میں حرج نہیں۔ اگر مراقبہ نور کے دوران آپ کا وجود دائیں طرف یا بائیں طرف حرکت نہ کرے اور اپنی جگہ پر ہی رہے تو اس سے مراد یہ ہے کہ آپ سے مراقبہ اور صحیح ادا نہیں ہوا۔ایسی صورت میں یہی مراقبہ کسی اور فرد سے کروائیں انشاء اللہ آپ کو روحانی اشارات ضرور ملیں گے۔ یاد رہے کہ کوئی بھی علم ہوروحانی ہو یا بظاہری حتمی علمی غائب نہیں ہوتا۔حتمی علم غیب صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات کے پاس ہے۔ مراقبہ نور میں آپ کو جیسے بھی اشارات ملیں ہماری آپ کو یہ تاکید ہے کہ نقش اس میں اعظم ذکر اس میں اعظم کی روحانیت و برکت کو ضرور حاصل کریں۔جس فرد کو اسم اعظم کی برکت حاصل ہو جائیں اس زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے اور مشکلوں سے نجات کے لیے کسی بھی روحانی عمل کی ضرورت نہیں پڑتی۔ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں آپ کی سبھی نے دعاؤں کو قبول فرمائے آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar K Dil Mein Mohabbat Barhane Ka Wazifa | Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa | Wazifa For Love
ایسی خواتین جویہ...
Kisi Se Jan Churane Ka Wazifa | Bure Logo Se Bachane Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa | Shohar Biwi Ki Har Bat Mane ga | Wazifa For Love
آج کی وڈیو ایسی...
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Wazifa | Wazifa For Going Madina | Islamic Wazaif For Going Hajj
اگر آپ اللہ کے گھر...
Waqt Se Pehly Burhi Hoi Khwateen K Liya Wazifa | Wazifa For Old Women
آج کی وڈیو ایسی...
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Rohani Amal | Wazifa For Increase In Rizq Wealth And Financial Help
اگر آپ کے گھر میں...
Nafarman Aulad Ko Kabu Karne ka Rohani Wazifa | Nafarman Aulad K Liya Wazifa
ناظرین: بہت سے...
Kisi K Dil Mai Apni Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa | Wazifa For Love
اگر آپ کسی سے شدید...
Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Wazifa
اگر آپ اپنے...
Nafarman Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Mujarab Wazifa | Aulad Ko Farmabardar Banane ka wazifa.
اکثر آپ نے دیکھا...
سورۃ ابراہیم کی فضیلت اور اس مبارک سورت کے نایاب وظائف
السلام علیکم...
سورۃمریم کی بہترین فضیلت اور اس کے بیش قیمتی وظائف
السلام علیکم...