بعض شوہر بہت ہی اچھے شریف اور ہر لحاظ سے بیوی کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں۔مگر بیوی اپنے عزیز رشتہ داروں کی باتوں میں ا ٓکر ہر وقت شوہر اور سسرال والوں سے جھگڑا کرتی ہے۔ شوہر کو نہ تو عزت سے مخاطب کرتی ہے اور نہ ہی اس کی دل سے قدر کرتی ہے۔ بار بار گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ بچوں کی بھی مار پٹائی کرتی ہے۔ چھوٹی بات کو بڑا بنا کر پیش کرنا۔معمولی سی بات پر شوہر سے لڑائی جھگڑے کرنا اور اس سے طلاق تک کا مطالبہ کرنا اس کی عادت بن جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ایسے شوہر اپنے سسرال جاتے ہیں تو ان کی وہاں بھی کوئی عزت نہیں ہوتی۔ رشتہ دار اور اہل محلہ بھی ایسے مردوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ظاہر ہے کہ جس کی بیوی اتنی بد زبان ہو۔ جب شوہر اس کے سامنے سر نہ اٹھا سکے تو پھر دوسروں کے سامنے اس کی کیا عزت رہ جاتی ہے۔ اگر ہم آپ کو اپنے مشاہدات کی رو سے بتائیں تو بیوی کے ایسے رویے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ وہ کانوں کی کچی ہے۔ جلد دوسروں کی باتوں میں ا ٓجاتی ہے۔ وہ اینگزائٹی یا ہائی بلڈ پریشر کی مریضہ ہے۔ ممکن ہے کہ وہ جس ماحول سے آئی ہے وہاں پر اسے بہت زیادہ لاڈ پیار سے رکھا گیا ہو۔ دوسری صورت میں اس کا شوہر حد سے زیادہ شریف ہے اس کا بیوی پر روب نہیں ہے۔ وہ یہ سمجھتی ہے کہ میں شوہر کی کمزوری ہوں۔اگر اس کی روحانی وجوہات کی بات کی جائے تو بیوی کی نافرمانی کی وجہ ممکن ہے کہ کسی بھی قسم کے جادو بندش یا بری نظر کے اثرات ہوں۔ یہ اثرات انسان کے مزاج میں ایسی تلخی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ جو ں ہی اس کی سوچ سے الٹ کام ہو تو اس کو شدید غصہ ا ٓجاتا ہے۔ ہمارے روحانی ادارے میں ایسے کافی کیس آتے ہیں جن میں بیویوں کے ایسے رویے کی وجہ زیادہ تر روحانی یعنی جادو بندش ہی دیکھی گئی ہے بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو۔ مگر اس کا بہترین اور فوری روحانی حل ہے میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لیے سورۃنساء کا تعویز۔ اور جادو بندش کے توڑ کے لیے سورۃبقرہ کاتعویز۔ جوں ہی یہ دونوں تعویذات نافرمان بیوی کے نام سے منسوب ہوتے ہیں اور شوہر یا گھر کا کوئی دوسرا فرد ان تعویذات پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے جو اسے ان تعویزات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے۔ تو بیوی کے دل میں احساس شرمندگی بہت تیزی سے پیدا ہونے لگتا ہے۔ اسے اس روحانی عمل کی بدولت ایسی سوچیں آنے لگتی ہیں جو اس کے دل میں شوہر کا احساس اس کی قدر محبت اور عزت کے جذبات کو پیدا کرتی ہیں۔ یہی جذبات اور احساسات بیوی کو شوہر کا خدمت گزار بننے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اسی روحانی عمل سے بیوی پر جو بھی بد اثرات ہوں وہ اللہ کے کرم سے صرف سات دن کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ یوں میاں بیوی کے درمیان ہمیشہ محبت اور عزت کا کبھی نہ ٹوٹنے والا احساس ایکٹو رہتا ہے۔ اگر یہی شکوہ شکایت بیوی کو شوہر سے ہو تو وہ شوہر کی محبت پانے کے لیے بھی یہ تعویذات ہم سے منگوا سکتی ہے۔ یہ تعویذات آپ   1400,1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat

Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat

ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی...

Arham Name Amazing Personality

Arham Name Amazing Personality

ارحم نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِد،ُ یَا نَافِعُا س اسم اعظم کو ہر روز249مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab

Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab

آج کا موضوع عذرا نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے عذرا نام کامطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عذرا نام کا مطلب ہے رخسار۔عذرا آپ کا اسم اعظم ہےیَا نَافِعُ،یَا مُذِلُاس اسم اعظم کو ہر روز 971 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam

Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam

آج کے مو ضوع میں ہم بتائیں گے عدیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عدیل آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ، یَاعَزِیْزُاس اسم اعظم کو ہر روز 114 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور ہر حاجت پوری ہوگی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ...

Noman Name Ka Matlab Aur Shakhsiyat

Noman Name Ka Matlab Aur Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نعمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ نعمان نام کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیبُ،یَا سَلامُنعمان آپ اس اسم اعظم کو ہر روز211 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی...

Lubna Naam Ka Matlab Kya Hota Hai

Lubna Naam Ka Matlab Kya Hota Hai

آج کا موضوع لبنٰی نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے لبنٰی نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ لبنٰی نام کا مطلب ہے خوبصورت۔لبنٰی آپ کا اسم اعظم ہےیَاحَکِیمُ،یَا وَہَابُاس اسم اعظم کو ہر روز 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...

Muneer Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Muneer Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے منیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔منیر نام کا اسم اعظم ہےیَا حَکِیْمُ یَا کَبِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 300 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے للہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...

Nasirah Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Nasirah Name Ka Matlab Aur Isme Azam

آج کا موضوع ناصرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ناصرہ نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ناصرہ نام کا اسم اعظم ہےیَا حَلِیْمُ،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں...

Nazia Name Amazing People Personality

Nazia Name Amazing People Personality

آج کا موضوع نازیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ یَا مُجِیْبُاس اسم اعظم کو ہر روز 73 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور ہر مقصد میں کامیابی...

Shohar K Karobar Ka Powerful Wazifa

Shohar K Karobar Ka Powerful Wazifa

اگرآپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کئی مرتبہ کاروبار میں پیسہ لگ چکے ہیں لیکن کاروبار میں منافع ہونے کی بجائے نقصان ہو رہا ہے۔بہت سے عمل بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں...

Parveen Name People Personality

Parveen Name People Personality

آج کا موضوع پروین نام کی لڑکیوں کے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے پروین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔پروین نام کا مطلب ہے ستاروں کا جھرمٹ۔پروین آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ، یَا بَارِیْاس اسم اعظم کو ہر روز268 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ ہر مشکل اور...

Naila Name Amazing People Personality

Naila Name Amazing People Personality

آج کا موضوع نائلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نائلہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔نائلہ نام کا مطلب ہے کامیابی۔نائلہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ، یَاحَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 96 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر...