ہمارے روحانی ماہرین نے تمام رشتوں کو مدّنظر رکھتے ہوئے اور ان میں محبت پیدا کرنے کے لئے اللہ کے تمام صفاتی ناموں میں سے ایک پاک نام کا نقش تیار کیا ہے۔جس نام کے معنی ہیں۔(محبت پیدا کرنے والا) آپ اس اسم اعظم کو غور سے سماعت فرمائیں۔اسم مبارک ہے (سبحان اللہ یا ودود)اس اسم مبارک سے تیار کیا گیا یہ نقش ہے۔یہ نقش بہت زبردست روحانی اثرات کا حامل ہے۔بس آپ نے جس انسان کے دل میں محبت پیدا کرنی ہو۔اسی کا تصور اپنے دل دماغ میں رکھ کر اسے پہن لیں۔بس پھر آپ اس کے اثرات خود محسوس کر لیں گے۔یہ پاورفل نقش تمام جائز رشتوں میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ جیسے کہ میاں،بیوی میں محبت،ساس بہو میں محبت،ماں بیٹے میں محبت،یا دوست رشتے دار میں نفرت یا ناراضگی ہو۔ ایسے افراد جوجائز محبت میں ناکام ہو چکے ہیں۔اور اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔لڑکی نہیں مان رہی ہے یا لڑکا نہیں مان رہا ہے یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین ہاں نہیں کر رہے تو نقش محبت ان تمام مسائل کے فوری روحانی حل کے لئے لاجواب اور بے حد زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113