السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی آیت ہے دشمن بھی آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہوگا۔اور آپ کا نقصان کرنے کا خیال ہی دل سے نکال دے گا۔اگر آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار آپ سے ناراض ہے یا کسی غلط فہمی کا شکار ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آپ سے ملنا تو دور کی بات ہے آپ کو دیکھنا بھی نہیں چاہتا۔لیکن آپ کو اس سے محبت ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اس کے دل میں بھی آپ کی اتنی ہی محبت و چاہت پیدا ہو جائے جتنی آپ کو ہے۔تو اس آیت سے اس کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنا کوئی مشکل بات ہی نہیں ہے۔ اگر کوئی لڑکی لڑکا ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور نکاح کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن والدین رضامند نہیں ہیں یا پھر ذات پات کا مسئلہ ہے تو اس معاملے میں بھی یہی آیت مبارکہ کیا ہی کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ اس کی بدولت آپ ہر انسان سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوا سکتے ہیں۔ناظرین اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل وہ آیت مبارکہ کون سی ہے۔تو ناظرین وہ آیت مبارکہ ہے سورہ یوسف کی  آیت نمبر 30 جو ہم آپ سے شیئر بھی کر رہے ہیں ۔

(قَدْ شَغَفَھَاحُبًّاط)

اور اس کی محبت اس کے دل میں گھر کر گئی ہے۔

ناظرین ویسے تو اس آیت مبارکہ کو آپ بطور وظیفہ روزانہ 11 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر سکتے ہیں۔ لیکن ہمارے 12 سال کا تجربہ و مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ محبت جب بھی نفرت بے بدلتی ہے اس کی وجہ کہیں نہ کہیں ایسے حاسدین ہوتے ہیں۔جو رشتوں میں غلط فہمی ڈال کر یا نظر بد کے ذریعے یا جادو ٹونے اور شیطانی عملیات کروا کے محبت پر مبنی رشتوں کو توڑتے ہیں۔ اس لیے جن افراد کے اس مسئلے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو یا نظر بد وغیرہ۔ تو ان کو اسی آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے جو کہ ماہرین روحانیت کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔ جس کی دوہری روحانی تاثیر ہے یعنی ہر قسم کے بد اثرات کو ختم کرنا اور دلوں کی بدگمانی اور نفرت کو ایسی محبت میں بدلنا جو کوئی بھی حاسد کسی بھی شیطا نی وار سے یا اپنی چالوں سے کبھی ختم نہ کر پائے۔ محبت کا یہ نقش ہر اس انسان کی ضرورت ہے جو اپنی کھوئی ہوئی محبت کو واپس پانا چاہے۔ محبت کا یہ نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Rajab ki Akhri Raton Ka Amal

Rajab ki Akhri Raton Ka Amal

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہ...

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi

آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہ یا حنان،یا...

Pregnancy K 8th Month  Ki Surah

Pregnancy K 8th Month Ki Surah

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...

Bukhar Se Nijat Ka Wazifa

Bukhar Se Nijat Ka Wazifa

اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...

ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai

ٓAllah Momin K Dil Mein Rehta hai

دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...

Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal

Blackmail Karne Wali Ladki Se Jan Churane Ka Rohani Amal

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی کی کال آئی اور اس نے بتایا کہ کوئی شخص اسے بہت پریشان کرتا ہے خوفزدہ کرتا ہے۔یہاں تک کہ اس کے گھر پہنچ جاتا ہے اور اسے ہراساں کرتا ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر یہ پتا چلا کہ کچھ عرصہ پہلے تک اس لڑکی کی اس شخص کے ساتھ دوستی تھی۔لیکن جیسے ہی...

Best Surah During Pregnancy

Best Surah During Pregnancy

اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے اور تیسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورتیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے چوتھے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔ حمل کا چوتھا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ یوسف پڑھ کر پانی پہ دم کر کے...

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

Har Museebat or Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

حضرت ابو دردا ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح شام سات سات مرتبہ پڑھا:”حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ“(ترجمہ) مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیااور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔اللہ...

Kalonji Per Surah Kausar Padhne Aur Karamat Apni Ankhon Se Dekhe

Kalonji Per Surah Kausar Padhne Aur Karamat Apni Ankhon Se Dekhe

آج کے موضوع میں ہم کلونجی اور سورہ الکوثر کی مدد سے معدے کے امراض سے نجات کا طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ معدے کے امراض میں مبتلاہیں۔کھانا ہضم نہیں ہوتا۔معدے میں درد رہتا ہے۔گیس کی شکایت رہتی ہے یا قبض ہو جاتی ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے...

Related Post