مہروں کا ہل جانا، یا سلپ ہونا،جس میں مریض کی ڈسک سلپ ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے اسے مستقل کمر میں درد رہتا ہے۔ٹانگوں میں درد اور کھچاؤ رہتا ہے۔مریض شدید اذیت کا شکار ہوتا ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی مریض کو شفاء نہیں ملتی ہے۔وہ اپنی تکلیف کی وجہ سے پریشان اور اذیت میں ہوتا ہے۔تو ایسے مریض بالکل مایوس نہ ہوں۔ کیوں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشوریٰ کے ذریعے ایسے مریضوں کا روحانی علاج کیا ہے۔جس میں مریض کو شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو باڈی کے اندر پیدا ہونے والی ان وجوہات سے شفاء کے لئے ہوتا ہے جو کہ اس تکلیف کا باعث بن رہی ہوں۔دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہے۔جس کی بدولت مریض پر اثر نہ کرنے والی ادویات اثر کرنے لگ جاتی ہیں۔ اوروہ اللہ کے کرم سے مہروں کی ہر تکلیف سے فوری شفاء پالیتا ہے۔ان دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابط کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113