ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیااوراس نے بتایا کہ 6سال سے اسے مہروں کی تکلیف ہے۔اس کی ایک ڈسک سلپ ہوگئی ہے جس نے ایک نس کو دبا دیا ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اوردرد کی شدت کی وجہ سے چلنا پھرنا محال ہو گیا ہے۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ درد نے اس کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ درد کی شدت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔لہٰذااس خاتون کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے دو قرآنی سورۂ مبارکہ کے پاورفل تعویذ دیئے گئے۔شفاء کی تاثیر سے لبریز ایک نقش سورۂ الشعرا کا دیا گیا اور ایک نقش سورۂ البقرۂ کا دیا گیا جو اس خاتون پر سے شدید بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔یہ وہ بد اثرات تھے جو مرض کی شدت کو بڑھا رہے تھے اور کسی بھی علاج کا ثر نہیں ہونے دیتے تھے۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ جیسے ہی اس نے ان نقوش کو پہنا تو اسے فوری طور پر ایک روحانی سکون محسوس ہونا شروع ہوا اور اللہ کے کرم سے صرف چند دن میں ہی بالکل ٹھیک ہوگئی۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Jism Me Har Tarah Ki Gilti Se Shifa Ka Taweez
ناظرین:بہت سے لوگوں کو جسم کے مختلف حصوں میں گلٹی بن جاتی ہے۔کسی کو گردن میں،کسی کو کان کے پیچھے،کسی کو کمر وغیرہ میں یہ ایک بڑے سے دانے کی صورت میں ہوتی ہے۔جس کا منہ نہیں بنتا ہے اور درد شروع ہو جاتا ہے۔بعض اوقات یہ خون کی خرابی یا خون میں انفیکشن کی وجہ سے ہوتا...
Harniya Ko Jar Se Khatam Karne Ka Amal
ناظرین: بہت سے لوگ ہرنیا کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔جس کی وجہ سے ہر وقت ان کے پیٹ میں درد رہتا ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا،کوئی وزن اٹھایا نہیں جاتا،قبض ہو جاتی ہے۔ پیشاب میں بھی رکاوٹ ہوتی ہے۔مریض میڈیکلی علاج کروا رہے ہوتے ہیں۔لیکن دوائیاں بھی اثر نہیں کرتی ہیں۔اور بعض اوقات...
Ruk Ruk Kar Bolne Wale Bachon Ke Liye Ilaj
اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے۔کہ باقی بچے تو صاف اور واضح بولتے ہیں۔لیکن گھر کا کوئی ایک بچہ ایسا بھی ہوتا ہے۔جو ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اس کی زبان صاف اور واضح نہیں ہوتی ہے۔وہ توتلا کر، رک،رک کر یا اٹک اٹک کر بولتا ہے۔والدین پریشان ہیں کہ باقی بچے تو ٹھیک بولتے ہیں۔اس...
Achay Rishte Ke Liye Powerful Wazifa
اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اچھے رشتے نہیں آتے ہیں۔ اور اگر آتے ہیں تو بات بات بنتے بنتے رہ جاتی ہے۔یا جلد شادی کرنا چاہتے ہیں اور نہیں ہو پاتی ہے۔تو آپ ہمارا بتایا گیا وظیفہ آزمائیں یقین مانیں آپ اپنے نصیب پر خود حیران رہ جائیں گے۔وظیفہ یہ ہے یَا لَطِیْفُ،یَا...
Sugar Ke Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل شوگر کامرض بہت عام ہے۔ہر دوسرے،تیسرے گھر میں شوگر کا مریض ہے۔بعض لوگ ایسے ہیں جنھیں شوگر کی وجہ سے کبھی ہاتھ،کبھی پاؤں،یا پھر کبھی جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جاتا ہے۔اور اسے ٹھیک کرنے کے لئے وہ بہت سی ادویات کھاتے ہیں لیکن دوائیاں اثر نہیں...
Kamzor Aur Girte Balon Ka Ilaj
ناظرین:آج کل بال گرنا عام سا مسئلہ ہے۔مر د ہو یا عورت ہر کوئی ہی بال جھڑنے کے معاملہ سے دو چار ہے لیکن اب آپ کو اس مسئلے کو لے کر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بعض افراد تو اس بال جھڑنے کی وجہ سے گنجے پن کا شکار ہو رہے ہیں۔لہٰذا آج ہم آپ کو ایک پاور فل وظیفہ...
Pur Sakoon Neend Ke Liye Rohani Ilaj
بہت سے لوگ ایسے ہیں۔جو ان مسائل کا شکار ہیں۔نیند کی کمی،نیند کا نہ آنا،ساری ساری رات جاگنا،بیڈ پر لیٹتے ہی نیند کا اڑ جانا۔ لہٰذا ایسے لوگوں کو آج ہم ایک پاورفل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ رات کوبستر پر لیٹ کر 11بار لَا اِلَہَ اِلاَّپڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔انشاء...
Gurde Mein Pathri Ka Rohani Ilaj
ایسے لوگ جو گردے میں پتھری کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ہر وقت تکلیف میں رہتے ہیں۔گردے میں پتھری کی وجہ سے پیشاب میں بھی جلن ہوتی ہے۔گردے میں پتھری کی تکلیف جب حد سے بڑھ جاتی ہے،اور شدید درد ہوتا ہے۔اور نوبت آپریشن تک آجاتی ہے تو ایسی صورت میں بعض خواتین کا حمل بھی...
Bandish Ke Tor Ka Taqatwar Rohani Amal
ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے بندش کے بارے میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں۔جو پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا ہے بچوں کے رشتے نہیں ہو رہے ہیں۔گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔آپس میں ناچاقی بڑھ رہی ہے۔ جو کچھ وہ کرناچاہا رہے ہیں۔وہ نہیں ہو رہا ہے۔ان کے معاملات ٹھیک نہیں ہو...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
کمر کا درد عام طور پرپٹھوں اور نسوں کے درمیان تناؤ اور کھچاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ یہ درد،ریڑھ کی ہڈی کے،مسائل بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اور اعصابی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہوتیہیں۔جو معذور ہو جاتے ہیں۔اس کی ایک...
Likoria Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ناظرین:لیکوریا عورتوں میں پائی جانے والی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جو عورت کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے اور ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔عورت کے حسن کو تباہ کر دیتی ہے۔یہ بیماری انہیں اندرونی طور پر کمزور کر دیتی ہے۔اور عورتوں کی ازدواجی زندگی پر برا اثر ڈالتی...
Period Problem Se Shifa Ka Taweez
بہت سی خواتین ماہواری کے مختلف مسائل کا شکار رہتی ہیں۔کبھی ماہواری کم آنا،کبھی بہت ذیادہ آنا،اور کبھی کبھی تو کسی ماہ میں ماہواری آتی ہی نہیں ہے۔اور بہت سی کم عمر لڑکیاں ایسی ہیں جن کو ماہواری کے دوران درد بھی بہت ہوتا ہے۔اور بعض لڑکیاں ایسی ہیں جو دوا کھاتی ہیں تو ان...