زندگی بھر محتاجی سے بچنے کا وظیفہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے کہ جس شخص کی روزی تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح شام تین مرتبہ سورہ جاثیہ کی آیت نمبر 36 سے 37 پڑھے۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات پشتیں محتاج نہ ہوں گی۔اور زندگی بھر محتاجی دور ہو جائے گی۔