موٹاپہ کم کرنے کا وظیفہ
آج کل موٹاپہ بہت عام ہو گیا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے جس سے آپ کو موٹاپ سے نجات مل جائے گی۔ موٹاپے کا روحانی علاج یہ ہے روزانہ کسی بے وقت وضو کر کے سورہ الرعد کی تلاوت کریں۔ اورپھر فجرکی نماز کے بعد سورہ اخلاص ساتھ دفعہ تلاوت کریں۔ یہ دو صورت پڑھنے سے انشا ء اللہ پیٹ کی چربی پگھل جائے گی۔ اور آپ کو موٹاپہ ختم ہو جائے گا۔وظیفے کے ساتھ ساتھ فزیکل ایکٹیوٹی بھی جاری رکھیں۔