محبت کی روحانیت سے لبریز محبت کا یہ تعویذ بے حد و حساب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ یہ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر بیوی شوہر سے حد درجہ محبت کرتی ہے۔ مگر شوہر کی توجہ کا مرکز دوسری خواتین ہیں تو محبت کا یہ تعویز جب بیوی اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے گی۔اور اس پر حب کا وہ وظیفہ کر کے دم کرتی رہے گی جو کہ نقش کے ساتھ ہی ارسال کیا جائے گا۔ تو اس نقش کی روحانی تاثیر سے شوہر کا دل بیوی کی طرف خود بخود کھینچا چلا آئے گا اسے بیوی میں بے حد کشش اپنائیت اور محبت کی جھلک نظر آئے گی۔وہی محبت شوہر کے دل و دماغ پر ایسا اثر ڈالے گی کہ اسے ایک بار پھر اپنی بیوی سے محبت ہو جائے گی۔محبت کا یہ نقش کسی بھی رشتے میں صلح کے لیے بھی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جیسے کہ بھائیوں یا بہنوں کی یا کسی بھی عزیز رشتہ دار کی آپس میں لمبے عرصے سے ناراضگی چل رہی ہے۔ اور وہ کسی بھی صورت صلح کے لیے آمادہ نہیں ہو رہے۔ محبت کا یہ نقش اس شخص کے نام سے منسوخ کروا لیں جس کے لیے آپ چاہتے ہیں کہ وہ خود بخود صلح کے لیے حامی بھر لیں۔ انشاء اللہ محبت کا یہ نقش اس انسان کے دل و دماغ سے ہر طرح کی بدگمانی غلط فہمی نفرت اور رنجش کو ختم کر دے گا ا۔ور اس کے دل میں ہمدردی اور محبت کے جذبات کو ابھارے گا وہی محبت یا ہمدردی اسے مجبور کر دے گی کہ وہ صلح کے لیے خود حامی بھرے۔یہی نقش بہو ساس کی محبت پانے کے لیے بھی حاصل کر سکتی ہے۔ الغرض کسی بھی جائز رشتے کے دل میں محبت ڈالنے کے لیے یا والدین کو پسند کی شادی کے لیے، رضامند کرنے کے لیے،یا نافرمان اولاد کے دل میں والدین کی بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ فیض اللہ کی رحمت سے یقینی ہوگا۔اگر آپ محبت کا یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ali Name People Personality
علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...
Amazing Sonia Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...
Bholne Ki Bimari Ka Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا پنا الگ گھر ہو جہاں پر...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...
Sana Name Ka Matlab
آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...
Dimag Per Hua Jadu Ka Ilaj
دماغ پر کیا جانے والا جادو بہت خطر ناک ہوتا ہے۔جس انسان کے د ماغ پر جادو ہو جائے تو اس کی سوچیں منتشر ہوجاتی ہیں۔اس کے خیالات میں تسلسل نہیں رہتا۔ منفی خیالات دماغ پر حاوی ہو جاتے ہیں۔ قوت فیصلہ کمزور ہو جاتی ہے۔دماغ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جس سے انسان عقلمندانہ...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...
Hazrat Ali A.S K 10 Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...
D se Shuru hone wale naam
آج ہم ”D“ نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام ”D“ سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ مضبوط...