السلام علیکم ناظرین! اور آج کے موضوع میں ہم آپ کو محمد نام کا مطلب، لکی نمبر،لکی پتھر اور اسم اعظم کے متعلق بتائیں گے۔ ہم آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ محمد نام کے لوگوں کا مزاج کیسا ہوتا ہے اور یہ نام ان کی طرز زندگی پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام، والدہ کا نام، اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپنے مسائل کے حلقہ قرآن تعویذ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ناظرین محمد کائنات کا بابرکت نام ہے۔ کیونکہ یہ نام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پہلے کسی بچے کا نہ تھا۔محمد نام لڑکوں کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ عربی زبان سے لیا گیا ہے۔اس نام کا مطلب سرایا گیا۔ قابل تعریف یعنی تعریف کیا ہوا۔سردار اس نام کے ٹوٹل92 آداب ہیں۔ یہ اسلامی نام ہے یہ چار مشتمل ہیں محمد نام کا لکی نمبر دو ہے محمد نامی بچوں کے لیے لکی دن اتوار اور منگل ہیں۔ محمد نام کا لکی پتھر پکھراج ہے۔ موافق دھات نبات ہیں۔موافق رنگ سرخ زنک نما اور ہلکا سبزہ ہوتا ہے اور محمد نام کا اسم اعظم ہے
یَا مُجِیْبُ،یَا اَوَّلُ
یعنی محمد نام کے لوگ مزاج کے اعتبار سے خداداد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور صابر ہوتے ہیں۔ رحم دل سچ بولنے کی عادی ہوتے ہیں لڑائی جھگڑا کرنے میں پہل نہیں کرتے اور دوسروں کے معاملات کو بہتر انداز میں سلجھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ محمد نام کے بچے لونگ اور کیرنگ ہوتے ہیں۔ اس نام کے بچوں کے چہروں پر قدرتی سکون اور متانت ہوتی ہے۔ ہونٹوں پر مسکراہٹ چھپی ہوتی ہے جس وجہ سے محمد نام کے بچے پر کشش دکھائی دیتے ہیں۔ محمد نام کے لڑکے ذہین ہوتے ہیں یہ لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں۔جب بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پکارا جائے تو درود شریف پڑھنا افضل ترین ہے۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے جو مجھ پر ایک بار درود شریف پڑھتا ہے اللہ رب العزت اس پر دس بار رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اس لیے جب بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پکارا جائے تو درود شریف لازمی تلاوت کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Isme Azam Of Ya Azizu | Ya Azizu Ka Wazifa | Ya Azizu And Benefits Reading
اسم اعظم یَا عَزِیْزُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن کے چند فوائد ہم آپ کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں گے۔(1)نقش یَا عَزِیْزُکو اپنے پاس رکھنے والااپنوں اور پرایوں میں اس قدر ہر دلعزیز بن جاتا ہے کہ سخت سے سخت دشمن...
Ya Salamu Ki Barkat | Ya Salamu Ka Wazifa In Urdu | Ya Salamu K Faiz | Isme Azam/Benefits
اسم اعظم یاَ سَلَامُ کے بے شمار فیض و برکات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے یاَ سَلَامُ کے ان گنت نقوش تیار کئے ہیں۔اور ان پر خاص اوقات میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کے بعد اس کے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:( 1) اگر آپ شدید خوف یا ڈر محسوس کرتے ہیں تو نقش...
Ya Momino Ka Karamat | Benefits Of Ya Mominu | Isme Azam/Fazilat/Wazifa
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ نقش یاَمُوْمِنُ کے چند زبردست فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ(1) نقشیاَمُوْمِنُ اگر آپ کے پاس ہے تو ظالم کے ظلم سے حفاظت رہے گی۔(2) اگر نقش یاَمُوْمِنُ بیوی اپنے پاس رکھے تو بد اخلاق شوہر کا مزاج درست ہو جائے۔(3) اگر نقش یاَمُوْمِنُ آپ کے پاس ہے...
Naqsh Ya Rahimu | Ya Rahimu K Benefits | Ya Rahimu Ka Isme Azam
ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یا رحیم کے نقش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے گئے ہیں۔ جن کے روحانی فیض و برکات لاجواب ہیں جیسے کہ(1) نقش یَا رَحِیْم ُاگر آپ کے پاس ہے تو دشمن جو چاہے کر لے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔(2) اگر کسی کی محبت حاصل کرنا چاہتے...
اسم یَا رَوُوْف ُ کا وظیفہ286 بار کرنے کا کمال
السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک بہت بڑا کارساز ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنے بندوں پر مہربان ہے۔ ان کے بارے میں سوچتا ہے اور ان کو تکلیف سے نکالنے کے لیے ان کے لیے وسیلہ بناتا ہے۔ یہ تو انسان ہے جو غفلت میں پڑھ کر اپنے مالک حقیقی کو بھول جاتا ہے۔ موجود ہو کر اس سے...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...