مشکل وقت سے نکلنے کا آسان وظیفہ
اگر آپ پہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجائے تو اس سے نکلنے کا ہم آپ کو انتہائی آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجا ئے تو گیارہ مرتبہ درود شریف 11 مرتبہ سورہ اخلاص اور 11 مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اللہ سے مشکل وقت سے نکلنے کی دعامانگنی ہے۔انشاء اللہ اس کی برکت سے غیبی مدد حاصل ہوگی۔ اور کڑے سے کڑی مشکل حل ہو جائے گی انشاء اللہ۔