اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں یا ا ٓپ پر اچانک کوئی مصیبت آگئی ہے۔جس کا آپ حل ڈھونڈ رہے ہیں۔لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔تو آپ یہ والا وظیفہ کریں۔یا اللہ،یا فتاح کو 230بار صبح شام پڑھنا ہے۔آپکی کوئی بھی پریشانی ہو چاہے رزق کی تنگی ہو۔ یا ملازمت کا مسئلہ ہو یا گھر کی پریشانی ہو۔اس وظیفے کو پڑھنے سے غیب سے ایسے اسباب پیدا ہو گے کہ منٹوں میں آپ کی ہر مصیبت دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لیے قرآنی آیات سے تیار کیے گیے نقوش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113