ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے بتایا کہ اس کے ناف کے نچلے حصے میں شدید درد رہتا ہے اور جس کی وجہ سے اسے قبض کی بھی شدید شکایت رہتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروائے۔میڈیسن کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔لیکن میڈیسن کا اثر ختم ہوتے پھرسے وہی شدید درد شروع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس خاتون کو قبض کی بھی شدید شکایت ہو جاتی ہے۔ناظرین یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ مسئلہ ان خواتین کے ساتھ درپیش ہوتا ہے جو اپنی ڈائٹ کا خیال نہیں رکھتیں۔ہامونل پرابلم ہو۔یا بہت زیادہ وزن اٹھانے والے کام کرتی ہیں جس سے ان کے پیٹ پر وزن پڑتا ہے۔جس کی وجہ سے باڈی کا اندرونی نظام شدید متاثر ہوتا ہے۔اور پھر ناف کے نچلے حصے میں ہر وقت کا شدید دردرہتا ہے اور قبض بھی ہو جاتی ہے جو نہایت اذیت ناک ہے۔اس کے ساتھ ساتھ دوسری وجہ نظر بد یا جادو ہو سکتا ہے۔یہ وہ بد اثرات ہوتے ہیں جو آپ کی باڈی کے ارد گرد اپنا حصار بنا لیتے ہیں۔ اور آپ پر کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ لہٰذا اس خاتون سے تمام وجوہات معلوم کرنے کے بعد اسے دو تعو یذ دئے گئے۔ایک نقش سورہ الشوریٰ کا ہے جو شفاء کی حیرت انگیز تاثیر سے بھرپور ہے۔ اوبیماری کو مریض کے جسم سے فوری طور پے ایسے ختم کرتا ہے جیسے بیماری کبھی تھی ہی نہیں۔ اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو نظر بد یا جادو کے توڑ کے لئے دیا گیا۔ جس میں موجود حیرت انگیز روحانی تاثیر بڑی تیزی کے ساتھ تمام بد اثرات کو ہمیشہ کے لیئے جڑ سے ختم کرتی ہے۔ جونہی یہ نقش اس خاتون نے اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہنے۔اللہ کی رحمت سے صرف سات دن میں کامل شفاعطا ہوئی۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869