Aslam o ALaikum Nazreen! Jin Afrad ka nam L sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. L nam k Afrad kin khubiyo,khamiyo,adaat aur mizaj k malik hoty hain. Jin logo ka nam L sy shuru hota hai woh Afrad ikafi had tak haseen aur dilkash shaksiyat k malik hoty hain. Aur bohat logo main ghul mil jaty hain. Apny isi husan salook ki waja sy ya log har dil aziz hoty hain. In main aksar asy bhi hoty hain jo jaldi kisi sy frank nai hoty. In logo ki sab sy khas bat ya hoti hai k ya bohat punctual hoty hain. Aur apny har kam ko waqt par anjam dety hain kahin bhi jana ho ya waqt par phnchty hain.In main sy baz apny waqt ko fazooliyat main guzar dety hain aur waqt ki ahmiyat nahi samjhty.
Ya log bohat pur atmad lehjy main sy har khaas o amm ko apna dewana bana lety hain. In main aksar asy bhi hoty hain, jin main khud atmadi nahi hoti. Aur apni isi kami ki waja sy dusron k samny apna mauqaf bayan kar nahi paty. Ya log bohat jald logo ka atmad hasil kar lety hain. Log in par yaqeen karty hain aur aoni zati zindagi main in sy fasly karwany ko tarjih dety hain. Lakin in main kuch asy bhi hoty hain jo logo main numayua hony k liye asy jazbat harkatain k jaty hain, Jo muashry main in ki zilat aur ruswai ka bais banti hai. Ya log amuman gussa bohat ata hai to har had par kar jaty hain. Aur phirapny nuqsan ki parwah bhi nahi karty. L nam k logo main aik khas bat ya hoti hai k ya kisi sy zayada dair tak naraz nahi reh sakty.
Agar koi in sy zayadti kary to darguzar sy kam lety hain. Lakin in main sy kuch ana log ana parast logo ki ana ka masla ban jae to ya is shaks sy humasha k liye rishta tour bhi lety hain. In main aksar aksar asy log bhi hoty hain jo apni har zaydati ka badla lety hain aur mou tour jawab dety hain. Munafqat aur dhoky bazi bohat kam in logo main pai jati hain. Ya log dikhawa nahi karty aur na hi dikhawa karny waly logon ko karty hai. L nam k log dil main logo k liye naram gosha rakhty hain aur dusron k dukh dard main barabar k shareek hoty hain. Aksar in ko dukhi dekh kar khud bhi prashan hojaty hain aur phir in ka honsla afzai karty hain. In main sy baz sakht mizaj k hoty hain aur any wali mushkilat ko apni mazboot quwat aradi sy bardasht karty hain aur jaldi ahmiyt nahi nahi harty.
Harf L sy shuru hony waly zayada tar log kisi shaksiyat sy jaldi mutasir nahi hoty aur na hi kisi ki tarf jaldi Attrect hoty hain. Ya log kisi sy zayada tawqat wabasta nahi rakhty. Sur aksar zati tour par apny liye free time ko ya bharpur tariqy sy karty hain aur aksar ya apni zindagi main Adventure ko bohat pasand karty hain. In main asy log bhi hoty hain jo limited life guzarna pasand karty hain. Aur apni iss mukhtasir zindagi main akaly rehna pasand karty hain. L nam k zayada tar log bohat maldar nahi hoty lakin agar in main kuch afrad k pas pasa rupaiya kasrat sy a bhi jae to is ko sunbhalny ka saliqa aur istmal ka tariqa bhi kya khoob janty hain. Aksar inki zindagi main bohat zayada mushkilat aur prashaniy ati hai.
Lakin himat nahi harty aur samjhdari sy apny masail ka haal talash kary hain. L nam k aksar log bohat hasas tabiyat k malik hoty hain. Aur bohat zayda khuwab dekhty hain. Aur phir in khuwabo ki takmeel k kliye struggle karty hain. Aur apni mehnat ki waja sy zayada tar khuwabon ko pura kar lety hain. L harf sy shuru hony waly zayada tar log intehai zimadar sabit hoty hain. Aur apni zimadariyo ko ahsan tariqy sy nibhaty hain. In main sy kuch apni kahli ki waja sy gair zimdar bhi hoty hain. In logon ka zayada tar shumar belos mohabbat karny walon main hota hai aur koshish karty hain k apny sy jury har rishty ko bhi nibhany ki.
Mohabbat k maumlat main bohat khush naseeb sabit hoty hain. Aur mohabbat ka izhar karny main khushi mehsoos karty hain. Ya bohat Caring aur Loving hoty hain. Aur mohabbat sy kisi sy apna koi bhi kam nikalwa lety hain. Bohat dostana tabiyat k malik hoty hain in main sy aksar log apni Feelings sirf apny tak mehdood rakhty hain. Aur kam apny ahsasat aur khiyalat dusron par zahir karty hain. Nazreen yaha hum ny L sy shuru hony waly nam k logo ki shaksiyat k bary main mukhtasir sa mushahida bayan kiya hai. Humara mushahida zaroori nahi k 100% thek ho,galt bhi ho sakta hai. Is liye humary mushahida ap ki shaksiyat k mutabiq kitny fisad(%) darust hai. Humy apni rai sy zaroor agah karain.
السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(ایل) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں ۔ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو موضوع کے نیچے دیے گءے فون نمبرز پر رابطہ قاءم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ (ایل) نام کے لوگ کن خوبیوں،خامیوں،عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ جن لوگوں کا نام (ایل) سے شروع ہوتا ہے وہ لوگ کافی حد تک حسین اور دلکش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور بہت جلد لوگوں میں گھل مل جاتے ہیں۔ اپنے اسی حسن سلوک کی وجہ سے یہ لوگ ہر دل عزیز ہوتے ہیں۔ ان میں سے اکثر ایسے بھی ہوتے ہیں جو جلدی کسی سے (فریک) نہیں ہوتے۔ان لوگوں کی سب سے خاص بات یہ ہوتی ہے کہ بہت(پنچول) ہوتے ہیں۔ اور اپنے ہر کام کو وقت پر انجام دیتے ہیں کہیں بھی جانا ہو یہ وقت پر پہنچتے ہیں۔ ان میں سے بعض اپنے وقت کو فضولیات میں گزار دیتے ہیں اور وقت کی اہمیت نہیں سمجھتے۔ یہ لوگ بہت (کونفیڈینٹ)ہوتے ہیں۔ اور اپنے پر اعتماد لہجے میں سے ہر خاص و عام کو اپنا دیوانہ بنا لیتے ہیں۔ ان میں اکثر ایسے بھی ہوتے ہیں، جن میں خود اعتمادی نہیں ہوتی۔
اور اپنی اسی کمی کی وجہ سے دوسروں کے سامنے اپنا موقف بیان کر نہیں کر پاتے۔ یہ لوگ بہت جلد لوگوں کا اعتماد حاصل کر لیتے ہیں۔ لوگ ان پر یقین کرتے ہیں اور اپنی ذاتی زندگی میں ان سے فیصلے کروانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن ان میں ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لوگوں میں نمایاں ہونے کے لیے ایسے جذبات حرکتیں کر جاتے ہیں،جو معاشرے میں ان کی ذلت اور رسوائی کا باعث بنتی ہیں۔یہ لوگ عموما غصہ بہت کم کرتے ہیں،لیکن جب غصہ آتا ہے تو ہر حد پار کر جاتے ہیں۔ اور پھر اپنے نفع و نقصان کی پرواہ بھی نہیں کرتے۔ (ایل) نام کے لوگوں میں ایک خاص بات یہ ہوتی ہے کہ یہ کسی سے زیادہ دیر تک ناراض نہیں رہ سکتے۔ اگر کوئی ان سے زیادتی کرے تو درگزر سے کم لیتے ہیں۔ ان میں سے کچھ انا پرست لوگوں کی انا کا مسئلہ بن جائے تو یہ اس شخص سے ہمیشہ کے لیے رشتہ توڑ بھی لیتے ہیں۔ ان میں اکثر ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو اپنی ہر زیادتی کا بدلہ لیتے ہیں اور منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
منافقت اور دھوکے بازی بہت کم ان لوگوں میں پائی جاتی ہیں۔ یہ لوگ دکھاوا نہیں کرتے اور نہ ہی دکھاوا کرنے والے لوگوں کو پسند کرتے ہیں۔ ایل نام کے لوگ دل میں لوگوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور دوسروں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔ اور اکثر ان کو دکھی دیکھ کر خود بھی پریشان ہو جاتے ہیں اور پھر ان کی حون صلہ افزائی کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض سخت مزاج کے ہوتے ہیں اور آنے والی مشکلات کو اپنی مضبوط قوت ارادی سے برداشت کرتے ہیں اور جلدی اہمیت نہیں ہارتے۔حرف (ایل) سے شروع ہونے والے زیادہ تر لوگ کسی بھی شخصیت سے جلدی متاثر نہیں ہوتے اور نہ ہی کسی کی طرف جلدی (اٹریکٹ ) ہوتے ہیں۔یہ لوگ کسی سے زیادہ توقعات وابستہ نہیں رکھتے۔ اور اکثر ذاتی طور پر اپنے لیے چھوٹی چھوٹی خوشیاں ڈھونڈتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ کو سیر و تفریح کا بہت شوق ہوتا ہے اپنے فری ٹائم کو یہ بھرپور طریقے سے (انجواءے )کرتے ہیں اور اکثر یہ اپنی زندگی میں(ایڈوینچر) کو بہت پسند کرتے ہیں۔ ان میں ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو(لیمیٹڈ لاءف ) گزارنا پسند کرتے ہیں۔
اور اپنی اس مختصر زندگی میں اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں۔(ایل) نا م کے زیادہ تر لوگ بہت مالدار نہیں ہوتے لیکن اگر ان میں کچھ افراد کے پاس پیسہ رو پیہ کثرت سے آبھی جائے تواس کو سنبھالنے کا سلیقہ اور استعمال کا طریقہ بھی کیا خوب جایتے ہیں۔ اکثر ان کی زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیاں آتی ہیں۔لیکن ہمت نہیں ہارتے اور سمجھداری سے اپنے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں۔ (ایل) نام کے اکثر لوگ بہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور بہت زیادہ خواب دیکھتے ہیں۔ اور پھر ان خوابوں کی تکمیل کے لیے بہت (سٹرگل) کرتے ہیں۔ اور اپنی محنت کی وجہ سے زیادہ تر خوابوں کوپورا کر لیتے ہیں۔حرف (ایل) سے شروع ہونے والے زیادہ تر لوگ انتہائی ذمہ دارثابت ہوتے ہیں۔
اور اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ اپنی کاہلی کی وجہ سے غیر ذمہ دار بھی ہوتے ہیں۔ ان لوگوں کا زیادہ تر شمار بے لوث محبت کرنے والوں میں ہوتا ہے اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنے سے جڑے ہر رشتہ کو بھی نبھانے کی۔ محبت کے معاملات میں بہت خوش نصیب ثابت ہوتے ہیں۔ اور محبت کا اظہار کرنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں۔ بہت (لونگ) اور( کیرنگ)ہوتے ہیں۔ اور محبت سے کسی سے اپنا کوئی بھی کام نکلوا لیتے ہیں۔ بہت دوستانہ طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ان میں سے اکثر لوگ اپنی(فیلینگ) صرف اپنے تک محدود رکھتے ہیں اور بہت کم اپنے احساسات اور خیالات دوسروں پر ظاہر کرتے ہیں۔ ناظرین یہاں ہم نے (ایل) سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں مختصر سا مشاہدہ بیان کیا ہے۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو،غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارے مشاہدہ آپ کی شخصیت کے مطابق کتنے فیصد درست ہے۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Amazing Personality Of P Person
آج کے موضوع میں ہم...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ...
“O” Name People And Their Surprising Traits
آج کے موضوع میں ہم...
N Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat Aur Mizaj
نام انسان کی شخصیت...
M Name Waly Log Kaise Hote Hai
آج ہم ”M“ سے شروع...
Dimag Ko Taqat Dene Wala Isme Azam
آج آپ کو بتائیں گے...
13 Rajab Ka Khas Wazifa
13 رجب جو کہ حضرت...
Kamar Dard Se Nijat Ka Wazifa
حضرت امام باقر...
Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam
حضور اکرم ﷺ نے...
Quran Ki 1 Ayat Ka amal
آج آپ کے ساتھ قرآن...
Sana Name Ka Matlab
[et_p...
Sidra Name Ka Matlab
آج کے موضوع میں ہم...