آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر مانی پر پشیمان ہیں اور والدین کے فرماں بردار بننا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے طلوع آفتاب سے پہلے اپنی پیشانی پرہاتھ رکھ کر آسمان کی طرف منہ کر کے 21باریَاشَھِیْدُپڑھا کریں انشاء اللہ آپ دل سے والدین کے فرماں بردار ہو جائیں گے۔یہ موضوع اگر والدین دیکھ رہے ہیں تو یہ عمل وہ بھی اپنی اولاد کے لئے کر سکتے ہیں۔انشاء اللہ بچہ یا بچی نیک ہو جائے گا۔ لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ اولاد کی نافرمانی کی وجہ نظر بد یا جادو ہے تو اس کے لئے آپکو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا جو نظر بد یا جادو کے اثرات کو ختم کرے گا اور دوسرا نقش یَاشَھِیْدُکا دیا جائے گا جو اولاد کو فرمانبردار اور تا بعدار بنانے کے لئے ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش حاصل کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869