اکثر آپ نے دیکھا ہو گا۔کہ والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔ان کی اولاد نافرمان ہے۔ضدی اور بدتمیز ہے۔والدین کی بات نہیں مانتی ہے۔اور اپنی من مانی کرتی ہے۔اس کی ایک وجہ گھر کا ماحول ہوتاہے۔والدین کے آپس کے اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور والدین کا بچوں کے ساتھ برتاؤ بھی ایک وجہ ہے۔اور دوسری وجہ حاسدین کا حسد،نظر بد اور جادو ٹونہ بھی ہوتا ہے۔لہٰذااولاد کو تابعداراور فرماں بردار بنانے کے لئے دو نقش آپ کو دیئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشوریٰ کا ہو گا۔جس سے والدین اور بچوں کے آپس کے تعلقات ٹھیک ہو جائیں گے۔اولاد ماں باپ کی فرماں بردار ہو جائے گی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔جو نظر بدا اور شیطانی اثرات سے حفاظت کرے گا اور اولاد کو راہ راست پر لائے گا۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ مجبور اور استطاعت نہ رکھنے والے افراد کو یہ نقش بذریعہ عہد فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے آپ ہمارے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869 (Whatsaap)
Female:0306-4151113 (Whatsaap)