نعمت کے چھن جانے سے حفاظت کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَاۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ۔
اے اللہ! میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور اچانک تیرے عذاب کے آجانے سے پناہ چاہتا ہوں اور تیرے ہر غصے سے بھی پناہ چاہتا ہوں۔