مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھے:”اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِ۔(ترجمہ)”اے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔
چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے میرے بیٹے! تم نے یہ جملے کس سے سیکھے ہیں؟ تو میں نے عرض کیا کہ آپ سے سیکھے ہیں۔انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ انہیں نماز کے بعد پڑھا کرتے تھے۔
اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869