بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کی یہ وڈیو ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں گے جس کے ذریعے نکسیر کا علاج ہو گا۔وہ آیت یہ ہے (لِکُلّ ِنَبَاٍ مُّسْتَقَرٌّ وَّسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ)۔جس کسی کی بھی نکسیر پھوٹتی ہو اسے چا ہئے کہ اس آیت کو 110بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے تو انشاء اللہ۔فوراًنکسیر بہنا بند ہو جائے گی۔اللہ کے فضل سے آج تک جس نے بھی یہ عمل کیا ہے اسے اس تکلیف سے نجات مل گئی ہے۔اس کے علاوہ اس آیت کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں تیار کئے جاتے ہیں۔اگر یہ نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869