اگر آپ اپنی غربت اور تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ پرپہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ذلیل کر رہے ہیں۔لہذٰا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں میں عزت و توقیر پانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔یہ نہایت ہی سادہ اور آسان سا عمل ہے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ روزانہ نماز فجر کے بعد ےَا عَزِیْزُ 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔ساری مشکلات آسان ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سنٹر میں اسم اعظم ےَا عَزِیْزُ کے نقش بھی موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869