ایسی خواتین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کا شوہر بہت ضدی ہے۔ ان کی بات نہیں مانتا اپنی من مانی کرتا ہے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جا تا ہے اور انہیں بار بار میکے بھیج دیتا ہے اور پھر رابطہ بھی نہیں کرتا۔ یہاں پر آپ سے شیئر کرتے چلیں کہ ایک خاتون نے ہمیں بتایا کہ اسکا شوہر تو اس سے ناراض ہو کرگھر چھوڑ کر ہی چلا گیا اور یہ بھی پتا نہیں چل رہا تھا کہ وہ کہاں چلا گیا۔تو ہمارے بتائے گئے وظیفے کی بدولت اللہ کے کرم سے اس کا شوہربے چین ہوکر اگلے ہی دن واپس آگیا۔ وظیفہ یہ ہے کہ اپنا دایاں ہاتھ اپنے دل پر رکھ کر سورہ الم نشرح کو 7بار پڑھ کر اپنے شوہر کاتصور کر کے اس پر پھونک مارنی ہے. انشااللہ آپ کا شوہر جہاں کہیں بھی ہوگا واپس آ جائے گا اور اگر شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا ہے تو پھر وہ اسی وظیفے کی بدولت بیوی کو خود لینے آئے گالیکن بعض اوقات ایسا نظر بد یا جادو کے اثرات کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے۔ یہ جادو کے ایسے اثرات ہوتے ہیں۔ جومیاں بیوی میں جدائی کا سبب بنتے ہیں شوہر کے دل اور دماغ کو جکڑ لیتے ہیں اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لیتے ہیں۔ جن کی وجہ سے وہ ہر وقت اپنی بیوی سے ناراض رہتا ہے اور بعض اوقات گھر ہی چھوڑ کر چلا جاتا ہے یا بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہے اور وہ میکے میں انتظار کرتی رہ جاتی ہے کہ کب اس کا شوہر اسے لینے کے لئے آئے۔ لہذا ایسی خواتین کو دو تعویز دئیے جاتے ہیں ایک نقش سورہ البقرکا ہے جس میں موجود قرآنی آیات کی روحانی تاثیرشوہر کے دل و دماغ سے ہر طرح کے بد ثرات کو ختم کرتی ہے۔اور دوسرا نقش حب کا ہے۔جو شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پیدا کرنے کے لئے ہے۔اور محبت بھی ایسی کہ شوہر خود بیوی کو منا کے میکے سے لینے کے لئے آئے گا۔اور دوبارہ کسی کی بھی باتوں میں آکر بیوی کو گھر سے نہیں نکالے گا ان شاء اللہ ۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113