السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ ہمارے معاشرے کا ایک ناسور ہے جو نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔ نوجوان کسی محرومی یا غلط صحبت کی وجہ سے اس مہلک اور تباہ کن لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ایسے گمراہ نوجوانوں کو نشے کی غلیظ دنیا سے نکال کر ایک صحت مند اور نارمل زندگی گزارنے کا بندوبست کریں۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی ماہرین کی خصوصی ریاضت سے یہ وظیفہ ایسے ہی نوجوانوں کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ سورۃ مائدہ کی آیت کا وظیفہ ہے انشاء اللہ اس پر عمل کرنے سے نشے کے مریضوں کو اس لت سے فوری نجات مل جاتی ہے آیت یہ ہے۔
یٰآَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْ اِنَّمَا الْخَمْرُ الْمَسِہیْرُ وَالْاَنْصَابُ اَلْاَزَلَامُ رِجْسُ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ فُفْلِحوْنَ
ترجمہ اے ایمان والو شراب اور جوا اور بت اور قسمت معلوم کرنے کے تیز ناپاک شیطانی کام ہی ہیں تو ان سے بچتے رہو تاکہ تم فلاح پاؤ۔
ناظرین یہ شراب،چرس، گانجا، افیم، ہیروئن کے گندے نشے سے نجات حاصل کرنے کا وظیفہ ہے۔آپ کے پورے شہر کا کوئی بھی نوجوان یا آپ کے گھر کا کوئی فرد نشے میں مبتلا ہو۔ یہ وظیفہ ہر طرح کا نشہ چھڑوانے کے لیے بے حد مجرب اور مفید ہے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے جب نشے کا مریض رات کو سو جائے اور گہری نیند میں ہو تب یہ عمل کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی فرق محسوس ہوگا عمل کا طریقہ یہ ہے۔ سب سے پہلے وضو کریں اور پھر نشہ کرنے والے شخص کے پاس سرہانے کی طرف کھڑے ہو جائیں۔ اور سورۃمائدہ آیت نمبر 90 جو ہم نے آپ سے شیئر کی ہے۔ اسے ایک مرتبہ اتنی مدھم آواز میں تلاوت کریں کہ سونے والے شخص کی نیند میں خلل نہ ہو۔ اگر اس کے اٹھنے کا اندیشہ ہو تو آپ دروازے سے ہی دم کر سکتے ہیں۔یہ عمل بلا ناغہ کریں۔چند روز میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے اور اس کے نشے کی عادت جاتی رہے گی انشاء اللہ۔ یہاں ایک بہت ہی اہم بات آپ کو بتاتے چلیں کہ نشے کے عادی فرد پر اگر جادو یا نظر بد کا اثر بھی ہو تو پھر آپ کو پہلے اسے روحانی تحفظ فراہم کرنا ہوگا تاکہ وظیفہ اس پر فوری اثر انداز ہو سکے۔جس کی بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمائدہ کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ یہ نقش آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نشے میں مبتلا نوجوان کے نام منسوب کروا کے گھر میں رکھیں۔ انشاء اللہ سورۃمائدہ کی روحانیت اس کے گرد موجود جادو کے تمام اثرات کو ختم کر کے اسے نشے کی لت سے مکمل نجات دلائے گی۔ سورۃمائدہ کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاص الخاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے اور آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Dimag Ki Ragon Mein Shadeed Dard Ka Ilaj | Ragon Ki Sujan Aur Jismani Dard Ka Ilaj
اگر آپکے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj | Protein In Urine | Treatment Of Protein In Urine
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
nazar bandi or jadu ka tor
nazar bandi or jadu ka tor اگر آپ کا دماغ کوئی کنٹرول کر رہا ہے تو یہ نظر بندی کا جادو ہے اس کا توڑ ایسے ہوگا نظر بندی کے جادو کا توڑ کروانے سے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ نظر بندی ہوتی کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں۔ نظر بندی جادو کی وہ ٹائپ ہے جس میں...
Rizq me Barkat ka Wazifa
Rizq me Barkat ka Wazifa حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تواس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔اورجو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔ دعا وہ دعا یہ...
Sar or khandhoo Ma Dard ka Rohani IlaJ
Sar or khandhoo Ma Dard ka Rohani IlaJ اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔یا زیادہ تر سر کے نچلے حصے میں ا ور کندھوں میں درد رہتا ہے۔سر ہر وقت بھاری رہتا ہے۔یا کندھوں پر ہروقت دباؤ یا وزن محسوس ہوتا ہے۔جسم ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے۔یا کمزوری محسوس ہوتی ہے۔یا تھوڑا سا...
Joron ke dard ka ilaj
Joron ke dard ka ilaj اگر آپ جوڑوں اور گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں۔چلنے پھرنے میں دشواری ہے۔سیڑھیاں چڑھنا محال ہو جاتا ہے۔جوڑوں کے ارد گرد سوزش رہتی ہے حتیٰ کہ بعض اوقات ہاتھ لگانے سے بھی شدید درد ہوتا ہے۔اگر گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کریں تو گھٹنوں میں...
Nazar Bad Ka Tor Ahadees Ki Roshni Mein | Nazar Bad Se Bachne Ka taweez
آج کل ہر دوسرا انسان اپنے گمنام دشمنوں اور حسدوں کی نظر بد کا شکار ہے۔اور اسی لئے مختلف پریشانوں میں جکڑا ہوا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ بھی نظر بد کا شکار ہوں اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو۔اور آپ کی زندگی جو مسائل ہوں جیسے شادی میں رکاوٹ،کاروبار،جاب،جھگڑے،ناکامیاں،بندش...
Ya Wajidu Ka Naqsh | Ya Wajidu K Kamalat | Isme Azam Ya Wajidu
اسم اعظم یَا وَاجِدُ کے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقش یَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi | Surah Muzammil Ka Naqsh | Taweez For Love
اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...
Uterus/Reham Ke Girne Ka Ilaj | Bacha Dani Ka Bahar Ana | Uterovaginal Prolapse Causes/Treatment
ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو Uterovaginal Prolapse کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...
Purani Se Purani Nazar Bad Ka Tor | Hasad Se Bachne Ka Taweez | Surah Baqarah Ka Naqsh
نظر بد تو جادو سے بھی خطرناک ہے۔حاسدین کا حسد تو ہنستے بستے گھر اجاڑ دیتا ہے۔ہمارے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا کہ”میری امت کی کثیر تعداد نظر بد کی وجہ سے قبر میں چلی جائے گی“۔نظر بد تو اچھے بھلے انسان کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔اکثر لوگوں کو تو یہ بات...
Uric Acid Se Shifa Ka Taweez | Uric Acid Bimaari Ka Rohani Ilaj | Surah Shura Ka Nsaqsh
یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی...