آج کل ہر دوسرا انسان اپنے گمنام دشمنوں اور حسدوں کی نظر بد کا شکار ہے۔اور اسی لئے مختلف پریشانوں میں جکڑا ہوا ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ بھی نظر بد کا شکار ہوں اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو۔اور آپ کی زندگی جو مسائل ہوں جیسے شادی میں رکاوٹ،کاروبار،جاب،جھگڑے،ناکامیاں،بندش وغیرہ۔یہ سب نظر بد کی وجہ سے ہوں۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو احادیث کی روشنی میں بتاتے ہیں کہ نظر بد کیسے فوری اثر کرتی ہے۔اور اس کے بد اثرات سے کیسے بچاؤ کرنا ہے۔سیدنا ابو ذر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ بے شک نظر بد آدمی کو اللہ کے حکم سے دیوانہ کر دیتی ہے،حتیٰ کہ (بسا اوقات ایسے ہوتا ہے کہ) وہ اونچی جگہ پرچڑھتا ہے اور پھر وہاں سے گر پڑتا ہے۔سیدہ ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک بچی دیکھی،جس کا چہرہ سرخی مائل سیاہ تھا۔آپﷺ نے فرمایا کہ اسے دم کرواؤ اس کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ عامر بن ربیع اور سہل بن حنیف دونوں غسل کرنے کے ارادے سے نکلے۔وہ کوئی اوٹ تلاش کر رہے تھے۔سہل نے اون کا جبہ اتارا،جب میں نے اسے دیکھا تو اسے میری نظر بد لگ گئی۔وہ پانی میں اتر کر نہانے لگ گیا۔میں نے پانی میں اس کے بڑ بڑانیکی آواز سنی تو میں اس کے پاس آیا اوراسے تین مرتبہ آواز دی لیکن اسنے جواب نہ دیا۔میں نبی کریمﷺکے پاس آیا اور ساری بات بتائی۔آپ ﷺ تشریف لائے اور پانی میں داخل ہو گئے۔گویا کہ مین اب بھی آپ ﷺ کی پنڈلیوں کی سفیدی دیکھ رہا ہوں۔آپ ﷺ نے اس کے سینے پر تین مرتبہ ہاتھ مارا اور پھر یہ دعا کی۔اے اللہ اس کی گرمی و سردی اور بیماری و لاغری دور کر دے۔پھر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ جب کسی کو اپنے بھائی کا وجود یا کوئی مال پسند آئے تو اس کے لئے برکت کی دعا کرے کیونکہ نظر بد کا لگ جانا حق ہے۔ناظرین! رسول اللہ ﷺ کے دور میں نظر بد کا توڑ کرنے کا طریقہ یہ ہوتا تھا کہ جو شخص نظر لگاتا تھا اسے وضو کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔اور پھر جسے نظر لگی ہوتی تھی تو وہ اسی وضو کے پانی سے غسل کرتا تھا تو نظر بد کا اثر زائل ہو جاتا تھا۔لیکن آج کے دور میں ایسا کرنا بہت مشکل ہے۔۔اگر آپ بھی نظر بد کا شکار ہیں۔اور اپنے ہزاروں مسائل کے فوری روحانی حل کے لئے نظر بد کا توڑ کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سنٹر میں نظر بد کے نقوش خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔ان پر وہی دعائیہ کلمات کثیر تعداد میں پڑھ کر دم کیے جاتے ہیں۔جو حضرت جبرائیل ؑ نے رسول اللہ ﷺ پر پڑھ کر دم کئے تھے۔وہ کلمات یہ ہیں۔”بِسْمِ اللّٰہِ اَرْ قِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُوْذِیْکَ مِنْ حَسَدٍ حَاسِدٍ وَکُلِّ عَیْنٍ وَاسْمُ اللّٰہِ یَشْفِیْکَ۔“(ترجمہ)اللہ کے نام کے ساتھ،میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت دیتی ہے،ہر حاسد کے حسد سے اور ہر نظر بد سے اور اللہ کے نام کے ساتھ،اللہ ٓپ کو شفا دے۔نظر بد کا یہ نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا اور آپ اسے اپنے پاس رکھیں گے۔تو اللہ کے کرم سے آپ کے سالوں سے رکے ہوئے فوری ہوتے چلے جائیں گے۔شادی،جاب،تعلیم،کاروبار،بیماریاں تنگدستی،ناکامی اور میاں بیوی سے منسلک جو بھی مسائل ہیں وہ دنوں میں ہی حل ہوتے چلے جائیں گے۔صرف چند دن میں ہی آپ کو خوشحالی،برکت مال ودولت جیسی نعمتوں کا نزول ہوتا دکھائی دے گا ان شاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Female;0306-4151113
Male;0301-0147869