اگر آپ کے بچے کو یا گھر کے کسی اور فرد کو نظر لگ جائے اور وہ بیمار رہنے لگے،سست مزاج ہو جائے یا کھانا پینا چھوڑ دے۔جو آپ کے لئے نہایت پریشانی کا باعث ہے۔تو آپ بالکل پریشان نہ ہو ں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ کوثر کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کر دم کر نا ہے۔صرف تین دن کے اس عمل سے نظر بد ختم ہو جائے گی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ بچے یا بڑے کو شدید قسم کی نظر بد ہے یا کسی دشمن کا کروایا گیا کالے جادو کاوار ہے۔جو آپ کے بچوں کو ہنستا کھیلتا نہیں دیکھ سکتا۔لہٰذا ایسی صور ت میں آپ کو سورہ کوثر کے نقش کے ساتھ ساتھ شدید نظر بد یا جادو کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔جو آپ کے بچے یا بڑے کے ارد گرد موجود تمام بد اثرات کو بڑی تیزی کے ساتھ ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے۔اور دوبارہ کبھی نظر بد یا جادو ٹونے کا اثر نہیں ہونے دے گا انشاء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔اگر آپ اپنے بچوں کو نظر بد سے بچانے کے لئے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869