نظر تیز کرنے کا وظیفہ
اگر آپ کی یا آپ کے کسی دوست کی نظر کمزور ہے۔ اور کئی علاج کروانے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔تو ہم آپ کونظر تیز کرنے کا ایک آسان قرآنی وظیفہ بتائیں گے۔جس سے انشاء اللہ آپ کی نظر ہمیشہ کے لیے تیز ہو جائے گی۔ سرمہ پر سورہ کہف پارہ نمبر 26 تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔اور اس سرمے کو روزانہ اپنی آنکھوں میں ڈالیں۔انشاء اللہ جلد ہی آپ کی نظر تیز ہو جائے گی۔