بعض اوقات انسان نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔ جسے جادو سمجھ کر اس کا توڑ کروانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ نتیجہ کیا ہوتا ہے کہ مسائل جوں کے توں ہی رہتے ہیں۔ اس لیے عام انسان خود سے یہ فرق نہیں سمجھ سکتا کہ اسے جادو ہے یا نظر۔ کیونکہ عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کو نظر بد لگتی ہے۔ حالانکہ نظر بد کے اثرات انسان کی صحت، کاروبار، آزدواجی زندگی،تعلیم،شادی، جاب، حتی کہ گھر کے سکون کو بھی بری طرح سے متاثر کرتے ہیں۔ جس انسان کو نظر بد لگی ہو اس کو روحانی بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔ جس وجہ سے اس پر کوئی ڈاکٹری علاج بھی اثر نہیں کرتا۔ اکثر سننے میں آ تا ہے کہ میاں بیوی میں انتہائی محبت ہے کہ انہیں کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی۔ لیکن نظر بد کی وجہ سے میاں بیوی میں نفرت پیدا ہونے لگتی ہے اور تو اور گھر کا سکون بھی تباہ ہو جاتا ہے کچھ۔ اس طرح کی وجوہات انسان کی زندگی میں بگاڑ پیدا کرتی ہیں اور گھر کے افراد میں فساد برپا رہتا ہے۔ جاب کا اچانک ختم ہو جانا،شادی کا نہ ہونا،گھر کا سکون تباہ ہو جانا، ہر کام میں رکاوٹ یا بندش ہو جانا،یہ تمام مسائل بھی نظر بد ہی کی مرہون منت پیش آتے ہیں۔ لٰہذا اگر آپ کے ساتھ بھی یہی سب معاملات ہیں اور آپ یہ نہیں جانتے کہ آپ کو جادو کا توڑ کروانا چاہیے یا نظر بد کا تو ڑ۔آپ ہمارے روحانی سینٹر سے دوہری روحانی تاثیر رکھنے والا سورۃبقرہ کا وہ تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔جس میں کچھ اس طرح کی دوہری روحانی تاثیر ہے کہ جادو ہو یا نظر بد ایک ہی وقت میں سورۃ بقرہ کا تعویز پہنتے ہی تیزی سے ختم ہونے لگے گی۔ اس کے ساتھ آپ کو سورۃ یاسین کا تعویذ بھی دیا جائے۔گا جس کی بدولت آپ کا مسئلہ خواہ بیماری سے متعلقہ ہے ناکامیوں سے متعلقہ ہے۔جاب نہیں مل رہی،شادی نہیں ہو رہی، الغرض جو جو بھی مسئلہ ہے وہ سورۃ یاسین کی روحانی تاثیر کی بدولت اللہ کے کرم سے بہت ہی تیزی کے ساتھ حل ہونے لگے گا۔بند راستے کھلنے لگیں گے، میاں بیوی میں بے انتہا محبت بڑھنے لگے گی، جب آپ ان تعویذات پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے جو کہ آپ کو ان تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جائے گا۔ تو ان تعویذات کی روحانی تاثیر مزید بڑھے گی جس سے آپ کی زندگی کی ہر مشکل آسان ہوتی چلی جائے گی۔ اور جب تک یہ تعویذات آپ کے پاس باحفاظت موجود رہیں گے تب تک کسی بھی قسم کے نحس اثرات آپ پر دوبارہ سے واپس نہ ا ٓسکیں گے انشاء اللہ۔یہ تعویذات آپ 1400 ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa

Surah Ikhlas Ka Wazifa |Surah Ikhlas Ka Wazifa

صرف دس دن کے اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی اور غم دور ہو گا انشاء اللہ۔سورہ اخلاص کا نہاء یت آسان سا عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد سورہ اخلاص کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔پھر دوسرے دن سورہ اخلاص کو 90 مرتبہ پڑھنا...

Dimagh Par Jadu Ka Ilaj

Dimagh Par Jadu Ka Ilaj

کالے جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے ایک قسم ایسی ہے جس میں جادو دماغ پر کیا جاتا ہے۔داغ پر ہونے والے جادو کی چند علامات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جیسے کہ: 1۔جس انسان کے دماغ پر جادو کیا گیا ہو تو اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ 2۔اگر کسی مرد کے دماغ پر...

Ruqyah For Rizq Money Wealth

Ruqyah For Rizq Money Wealth

مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ رزق میں اضافے اورکاروبار کو بڑھانے کے لئے مختلف وظائف کرتے ہیں۔لیکن ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اتنے لمبے لمبے وظائف کرنے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ لوگ وظائف تو شروع کر لیتے ہیں لیکن ان کو یہ...

Hath Pao Ki Sujan Ka Rohani Ilaj

Hath Pao Ki Sujan Ka Rohani Ilaj

اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے ہاتھوں کی انگلیوں اور بازو میں شدید درد رہتا ہے۔بعض اوقات درد کی وجہ سے انگلیوں اور بازو میں سوجن ہو جاتی ہے۔اور کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت...

Gardan Aur Kandhon Kay Dard Ko Door Karnay Ka Ruhani Ilaj

Gardan Aur Kandhon Kay Dard Ko Door Karnay Ka Ruhani Ilaj

اگر آپ کی گردن اور کندھوں میں ہر وقت درد رہتا ہے۔ہر وقت کندھوں پر ایک بوجھ محسوس ہوتا ہے۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن کھانے سے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہو تا ہے تو پھر سے وہی شدید درد شروع ہو جاتا...

Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bachy Ka Rohani Ilaj

Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bachy Ka Rohani Ilaj

اکثر خواتین اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کا بچہ Breast Feed نہیں کرتا اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔بلکہ بعض مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچہ ساردن تو ٹھیک رہتا ہے اور شام کے وقت رونا شروع کر دیتا ہے۔اور پھر اتنا روتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے کہ ماں کے لئے سنبھالنا مشکل...

Insha ALLAH Baita Hi Ho Ga

Insha ALLAH Baita Hi Ho Ga

اگر آپ کو اولاد نرینہ کی خواہش ہے اور آپ شدت سے یہ چاہتے ہیں اللہ پاک آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے تو آج آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کریں گے۔جس کی برکت سے بیٹا ہی ہو گا انشاء اللہ۔آپ نے روزانہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنے بعد 313...

Karobar or Rizq Ki Bandish Ka Tor Quran Se

Karobar or Rizq Ki Bandish Ka Tor Quran Se

بعض اوقات کچھ حاسدین سے آپ کی ترقی اور بڑھتا ہوا کارو بار دیکھ کر برداشت نہیں ہو رہا ہوتا۔وہ آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں حتیٰ کہ کارو بار کو جادو کے ذریعے باندھ دیتے ہیں یا کارو بار پر بندش کروا دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کچھ بھی کر لیں...

Aapas Ki Narazi Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Aapas Ki Narazi Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن کسی بات سے یا کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ شخص آپ سے ناراض ہو گیا ہے۔اس نے آپ سے بات کرنا چھوڑ دی ہے یا آپ کا نمبربلاک کر دیا ہے۔بلکہ وہ آپ سے اس حد تک ناراض ہے کہ آپ سے کئے ہوئے شادی کے تمام وعدے بھی بھول گئے...

Hamal K 4th Month Ka Wazifa

Hamal K 4th Month Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کا 4th month میں مس کیرج ہو جاتا ہے اور اس بار بھی وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کہیں پھر سے مس کیرج نہ ہو جائے تو اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کے ساتھ حمل کی حفاظت کے لئے 4th month میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ...

Pain Ka Rohani Ilaj | Pain Ka Rohani wazifa | Pain Ka Naqsh

Pain Ka Rohani Ilaj | Pain Ka Rohani wazifa | Pain Ka Naqsh

اگر آپ کو مثانے یا Bladder میں درد یا انفیکشن کی شکایت ہے۔ بار با رآتا ہے یا پیشاب جلن کے ساتھ آتا ہے۔ جس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بلکہ درد اتنا بڑھ گیا ہے کہ برداشت نہیں ہورہا۔تو آپ کے ساتھ ایسا پرفیکٹ روحانی علاج شیئر کریں گے کہ...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Amal

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Amal

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کے شوہرکے اپنی بھابھی یعنی اس کی جٹھانی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہے۔اس کا کہنا تھا کہ پہلے اس کا شوہر بہت اچھا اور محبت کرنیوالا تھا۔اس کا خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات...