السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ اسے اگلے عہدے سے محروم کر دیا جاتا ہے یا تو آدمی کو عہدے سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ یا اس عہدے میں آگے نہیں بڑھنے دیا جاتا۔نوکری سے محروم ہونے والی پریشانی تو انتہائی پریشان کن ہوتی ہے۔ کیونکہ اس مہنگائی کے دور میں گھرداری اور بچوں کے اخراجات، روزی کمانے کے بغیر تو ممکن نہیں لیکن انسان کمائے یا نہ کمائے روزمرہ کے اخراجات تو ہر صورت میں پورے کرنے پڑتے ہیں۔ ایسی صورت میں اکثر لوگ دل برداشتہ ہو کر کوئی غلط راستہ اختیار کر لیتے ہیں۔ جو انسان کو مزید مشکلات اور ذلت و رسوائی کی دلدل میں دھکیل دیتا ہے ایسے راستے پہ وہی چلتے ہیں جنہیں اپنی اور اپنے بچوں کی روز مرہ ضروریات پوری کرنے کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔غرض نوکری کا چھن جانا ایک بہت بڑی مصیبت ہے۔ جو ہستے بستے گھرانے کو انتہائی اذیت ناک مسائل سے دوچار کر دیتی ہے۔ لیکن نوکری قائم رہے اور عہدے سے آگے ترقی نہ مل سکے تو یہ بھی ناقابل برداشت پریشانی ہے۔ ہم سب آگاہ ہیں کہ موجودہ ملکی حالات میں جب مہنگائی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اچھی خاصی آمدنی میں بھی گھر کے بچوں کے تعلیم کے مہمانداری کے اور دیگرلوازمات کے اخراجات پورے کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ آمدنی کم ہوتی جا رہی ہے اور اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں تو ایسی صورتحال میں زندگی میں آسانیاں تب ہی پیدا ہو سکتی ہیں۔ جب مہنگائی کے ساتھ ساتھ ہماری آمدنی میں بھی اضافہ ہو نوکری پیشہ افراد کو اپنی زندگی میں آسانی کی ایک یہی امید ہوتی ہے کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ ہو جائے یا عہدے میں ترقی ہو جائے۔لیکن ترقی رک جائے تو آمدنی میں اضافے کی امید بھی نہیں رہتی۔ یہ صورتحال بھی ملازم پیشہ آدمی کے لیے انتہائی پریشانی کاباعث بن جاتی ہے۔ لہذا ناظرین یہ ہمارے روحانی ماہرین کا آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے پاک صفاتی نام کا وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ نوکری یا عہدے کی بحالی اور ترقی کے لیے انتہائی موثر ہے۔ اس پر یقین محکم سے عمل کریں انشاء اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملے گی۔ اس کے نتائج حیران کن ہوتے ہیں وظیفہ یہ ہے۔
یَا عَزِیْزُ
21
دن 7 ہزار مرتبہ پڑھے۔ ناظرین اگرچہ یہ وظیفہ کرنے پہ مشقت اور وقت صرف ہوتا ہے لیکن مقصد اور ضرورت جتنی اہم ہو اس کو پانے کے لیے مشقت اور محنت بھی اسی قدر درکار ہوتی ہے۔ بصورت دیگر ہمارے روحانی ماہرین خاص اوقات میں اسی اسم اعظم کے نقش تیار کرتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو وہی نتائج ملیں گے جو اس وظیفے سے وابستہ ہیں۔ یہ تعویذات انتہائی برق رفتاری سے اثر کرتے ہیں۔یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہدیہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے۔ اور آپ کو دین و دنیا میں ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Khoi Hui Mohabbat Dobara Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے جس سے آپ بہت محبت کرتے ہیں اور اس کے بغیر آپ زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔پہلے تو وہ شخص بھی آپ سے شدید محبت کرتا تھا۔اس نے آپ کے ساتھ بہت سے وعدے بھی کئے اور ہر طرح کے حالات میں ساتھ نبھانے کا عہد بھی کیا۔لیکن پھر اچانک سے اس...
Hamal Ki Hifazat K Liya Qurani Naqsh
ایسی حاملہ خواتین جن کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو کسی کا دوسرے مہینے میں،کسی کا تیسرے مہینے میں اور کسی کا پانچویں مہینے میں حمل ضائع ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی...
Powerful Naqsh For Business Profit
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا کاروبار نہیں چل اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔کارو بارمیں کئی مرتبہ پیسہ لگا چکے ہیں لیکن کارو بار آگے بڑھے کی بجائے تنزلی کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے شدید مالی مشکلات ہیں اور پریشان کن سوچوں نے ذہنی کیفیت بگاڑ دی ہے تو...
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...
Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Rizq Ko Barhane Ka Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم شعبان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اور دولت بارش کے قطروں کی طرح برسنے لگتی ہے۔اس وظیفے کو پڑھنے والا غنی ہو جاتا ہے اور کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز ظہر کے...
Shaban K Jumma Ka Khas Wazifa
ماہ شعبان بہت اہمیت و فضیلت کا حامل ہے۔دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ماہ شعبان کا ایک بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ وظیفہ آپ نے جمعے والے دن شروع کرناہے۔جمعے والے دن آپ نے کسی بھی وقت باوضو ہو کر تین تین بار اول و آخر درود پاک کے ہمراہ...
Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...
Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...
Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj
آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...