آج کے موضوع میں ہم (او) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔نام کے پہلے حرف سے اس انسان کی خوبیوں،خامیوں اور صلاحیتوں کے بارے میں بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ (او) نام والے لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں اور اپنی ذہانت سے دوسروں کو بہت جلد متاثر کر لیتے ہیں۔ان کی یہی خوبی انہیں ایک بلند مقام پر لے جاتی ہے۔ یہ بہت پر اعتماد ہوتے ہیں اور بات کرنے کے فن سے بخوبی آشنا بھی ہوتے ہیں اسی لئے ہر محفل کی جان ہوتے ہیں۔لیکن (او) نام والے بعض افراد بہت شرمیلے بھی ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنا نقطہ نظر دوسروں کے سامنے بیان نہیں کر پاتے۔یہ لوگ جلد کسی سے گھلتے ملتے نہیں۔یہ کسی بھی محفل میں چلیں جائیں تویہ لوگ الگ تھلگ جگہ پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ (او)نام والے افراد بہت حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل سے لگا لیتے ہیں اور پریشان ہو جاتے ہیں۔ (او) نام والے افراد جلد کسی پر اعتبار نہیں کرتے اور نہ اپنے دل کی باتیں دوسروں کو بتاتے ہیں لیکن یہ لوگ جسے ایک بار دوست بنا لیں تو پھر ہمیشہ اس کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ان کی اسی خوبی کی وجہ ان کے دوست بھی ان کی بہت قدر کرتے ہیں اورجب بھی (او)نام والے افراد کو کوئی مشکل پیش آئے تو ان کے دوست ان کے ساتھ کھڑے ہو تے ہیں۔ان لوگوں کو غصہ بہت کم آتا ہے لیکن جب غصہ آجائے تو پھر کسی کی بات نہیں سنتے۔ ان لوگوں کو پرسکون زندگی گزارنا بہت پسند ہوتا ہے۔یہ لوگ اپنی ذاتی زندگی کو بھی اپنی ذہانت اور عقلمندی سے لے کر چلتے ہیں۔ان لوگوں کو روپیہ پیسہ کمانے کا بہت شوق ہوتا ہے اور یہ لوگ اپنی محنت سے اپنے خوابوں کو پورا کر لیتے ہیں۔ناظرین یہ تھی (او) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت کے ساتھ کتنی مطابقت رکھتی ہیں ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔۔اس کے علاوہ (او) نام والے افراد اپنے کسی بھی جسمانی یا روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
hazrat imam hussain k aqwal
1۔حضرت امام حسین ؑ...
August Mai Jo Paida Hoye Hai Inki Shahsiat
آج کے موضوع میں ہم...
Nabi Kareem (SAW) Ko Kadu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ...
June | What Does Your Birth Month Say About
آج کے موضوع میں ہم...
la hawla wala quwwata Ki Fazilat
لَا حَوْلَ وَلَا...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج ہم ہاتھ میں...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
What Does Your Birth Month Say About You
آج کے موضوع میں ہم...
Hatho Ki Lakiro Me Kya Likha Hota Hai
آج کے موضوع میں ہم...
Hath Ki Lakire Kya Kehti Hai
ہاتھ کی لکیروں کا...
Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat
ایک شخص نے عرض کیا...