اگر آپ کو بہت عرصے سے OCDکی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ آپ کس قدر ذہنی اور نفسیاتی دباؤکاشکار ہیں۔لیکن اب آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔آج ہم آپ کوزبردست روحانی علاج بتائیں گے۔جس کے بعد آپ کو کسی اور علاج کی ضرورت نہیں پڑے گی اور پرانی سے پرانی OCDصرف چند دن میں ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔لہٰذا آپ کو مکمل شفاء کے لیئے دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ کے جسم سے ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرے گا۔ جن کی وجہ نظر بد یا کالا جادوہے۔جب آپ کا ذہن شیطانی اثرات کے قابو میں ہوتا ہے۔تو اس صورت میں آپ ایک ہی کام کو بار بار کرتے ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔جو آپ کے جسم سے ان تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے جس کی وجہ سے آپ اس بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113