السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ یہ جاننے کے لیے موضوع کو آخر تک مکمل دیکھیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ویب سائٹ پر ہم وظائف اور پرانے تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو تو آپ ڈسکرپشن میں دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین یقینا بہت سے لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ اورنجز وٹامن سی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ سکن کے لیے بہت اتنا ہے۔ صحت اور خوبصورتی بھی نمبر1 ہے۔ اس لیے کینو کا استعمال زیادہ تر لوگ دھوپ میں بیٹھ کر کرتے ہیں اور ایک دو درجن کینو بآسانی کھا جاتے ہیں۔ یہ کام آپ نے بالکل نہیں کرنا کینو کا ضرورت سے زیادہ استعمال آپ کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ ایک دن میں تقریبا دو سے تین اورنجز استعمال کرنی چاہیے۔ اگر اعتدال میں رہ کر استعمال کریں گے تو پھر اس کے ہیلتھ بینیفٹ سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ جو لوگ جوان نظر آنا چاہتے ہیں وہ اس کا استعمال روزانہ کریں کیونکہ اس میں وافر مقدار میں وٹامن کی پایا جاتا ہے جو کہ سکن کے لیے بہت ضروری ہیں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کچھ لوگ وٹامن سی حاصل کرنے کے لیے مختلف ٹیبلٹ اور سپلیمنٹ کا استعمال کر رہی ہوتی ہیں۔ اگر وہ سردیوں میں اورنجز کا استعمال زیادہ کریں تو انہیں کسی الٹرنیٹ کی ضرورت بھی پیش کرنا ہے۔ کیونکہ یہ ایک نیچر ل کورس ہیں۔ اس کے علاوہ جسم کے اندر کوئی سوزش یاسوجن ہو جائیں تو اس کے لیے بھی بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ وٹامن سی ہمیں کینسر جیسی مہلک بیماری سے بچانے میں بھی مدد کرتا ہے۔وٹامن سی ہماری قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔ کینو کے استعمال سے نظام ا نہظام بہتر ہوتا ہے۔ اس کا ایک ایسا فائدہ یہی ہے جو کہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ وہ یہ کہ یہ آئرن کے اب سوشن کو بڑھاتا ہے۔یعنی اگر آپ کے جسم میں آئرن کی کمی ہے تو آپ آئرن کا استعمال کو لازمی کریں گے لیکن ساتھ میں وٹامن سی کبھی استعمال ہوگا۔اس لیے کینو میں موجود وٹامن سی آئرن کو ابزارب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ کیونکہ کینووٹامن سی کا بہت بڑا سورس ہے اور ہم با آسانی وٹامن سی اس میں حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلا فائدہ اس کا یہ ہے کہ اس میں وٹامن سی کی بہت اچھی مقدار ہیں۔ اور اس کا دوسرا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس نے فائبر بھی اچھی خاصی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ کولیسٹرل سے بچاتا ہے۔ فائبر جو کہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے شوگر کے مریضوں کو ایک وقت میں ایک ہی کینو کا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ بعض لوگ کنو کھانے کی بجائے اس کا جوس پینا پسند کرتے ہیں۔جس سے فائبر نکل جاتے ہیں اور صرف جوس استعمال کر لیا جاتا ہے جس سے نہ صرف وزن بڑھتا ہے بلکہ بہت سارے دیگر مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔ کینو کا بھر پور استعمال کرنے کے لیے ا سے جوس کی بجائے ایسے ہی استعمال کریں۔ پھر ہی آپ اس کا مکمل فائدہ حاصل کر سکیں گے۔کینو میں پوٹاشیم کی مقدار کافی مقدار موجود ہوتی ہے جس وجہ سے یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔ سردیوں میں پانی کی کمی کی صورت میں کینو کا استعمال کرنے سے ڈی ہائیڈریشن نہیں ہوتا۔ پانی کی بہت اچھی مقدار قدرتی طور پر ان کے اندر موجود ہیں۔ کوشش کریں کہ کینو کا استعمال جوس کی بجائے فروٹ فام میں کریں۔آئرن کی کمی والے لوگ بچے اور حاملہ خواتین اس کا استعمال ضرور کریں۔کینو کا استعمال ان لوگوں کو نہیں کرنا چاہیے جن کو معدے میں ریز بیت کا مسئلہ ہے۔ جن کے سینے میں جلن،ریزابیت کا پرابلم ہو۔جن لوگوں کو معدے کا ا لسر ہو وہ کینو اور اس کا جوس ہرگز استعمال نہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Joron K Dard Se Shifa Ka Taweez | Surah For Joint Pain
اگر آپ کے گھر میں کسی کو جوڑوں کے درد کا بہت پرانا مسئلہ ہے۔ کوئی دوا کوئی علاج اثری نہیں کرتا جس وجہ سے مریض کی روٹین لائف بہت ہی بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔ تو اس بیماری کا روحانی علاج ضرور کروائیں جیسے کہ جوڑوں کے درد کا شکار جو مریض ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ...
Begunah Ko Jail Se Riha Karne Ka Naqsh | How To Win Court Case With Surah AL Muzzammil
اگر آپ کے دشمن مالی لحاظ سے بہت طاقتور ہیں۔ اور آفسران بالا سے ان کے تعلقات بھی بہت مضبوط ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اپنی طاقت کے بلبوتے پر آپ کے بھائی شوہر یا کسی عزیز رشتہ دار پر جھوٹا مقدمہ کروا کے اسے جیل بھجوا دیا ہے۔ اس کیس کی نہ تو سنوائی ہو رہی ہے اور نہ ہی فیصلہ۔...
Dimag Ko rohani Quwat Dene Wala Surah E Shura Ka Taweez | Surah For Boost Your Brain
دماغ کی کمزوری کا سامنا کرنے والے جتنے بھی افراد ہیں جن کا کسی بھی کام پر فوکس نہیں رہتا۔چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا داشت اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ روز مرہ کی باتیں بھی یاد نہیں رہتی۔ دماغ پر بہت ہی زیادہ بوجھ سا محسوس ہوتا ہے۔ دماغی کمزوری کی وجہ سے جسم بھی تھکا...
Jism Ki Kharish Aur Allergy Se Shifa Ka Taweez | Surah For Skin Allergy
اگر آپ کو جسم میں خارش الرجی انفیکشن یا سکن کا کوئی بھی پرابلم ہے۔ جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔ ان میں درد ہوتا ہے یا پھر ریشہ پڑ گیا ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر آپ کا یہ مسئلہ ختم نہیں ہو رہا جسم پر خارش اتنی ہوتی ہے کہ زخم بن گئے ہیں۔جس وجہ سے آپ بہت...
Migraine Ka Ilaj Quran Se |Adhe Sar K Dard K Liye Taweez
اگر آپ کو آدھے سر کا درد رہتا ہے جسے مائیگرین یا درد شقیقہ بھی کہتے ہیں۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں۔مگر آپ کو کسی صورت شفا نہیں مل رہی دن یا رات کے مخصوص وقت میں آپ کو سر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ اور خود بخود ایک مقصوص وقت کے بعد ختم بھی ہو جاتا...
Har Pareshani Say Bachnay Kay Liye Taweez |Naqsh E Mohabbat
ایسی خواتین جن کی ساس بہت ہی ظالم ہے اور ہر وقت بہو پر ظلم و ستم کرتی ہے۔ اس کا گھر خراب کرنے کے لیے اپنے بیٹے کو بہو کے خلاف ورغلاتی ہے۔ اسے بار بار یہی کہتی ہے کہ ایک اور شادی کر لو اور اسے یوہی پڑا رہنے دو بہو کی ہر چیز پر نظر رکھنا اور اسے طعنے دینے کے بہانے...
لوگوں کی نگاہ میں ہر دل عزیز ہونے کا تعویز
کسی بھی رشتے کا سب سے ضروری پہلو یہ ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کی بات کو اہمیت دی جائے۔ دل سے عزت کی جائے اور کسی کی ذات کی نفی نہ کی جائے۔ معاملہ تب بگڑتا ہے جب انسان کی سوچ کے مطابق دوسرے لوگ اسے اہمیت نہیں دیتے۔وہ سوچے کچھ اور ہوتا کچھ ہے۔ لہذا اگر آپ بھی کسی شخص سے اپنی...
وہم، وسوسے اور شیطانی خیالات پر قابو پانے کا تعویز
ایسے افراد جنہیں بہت ہی زیادہ وہم، وسوسے شیطانی خیالات یا گندے خیالات آتے ہیں۔مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں۔ بار بار جھٹکنے پر بھی یہ خیالات جان نہیں چھوڑتے۔ اس وجہ سے مریض کی حالت بہت ہی پریشان کن ہو جاتی ہے۔ ایسے خیالات میں جب مایوسی کی سوچیں...
دماغ کی رگوں میں درد کاپھڑپھڑانا ختم کرنے کا تعویز
بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے ان کے دماغ کی رگیں درد سے اس قدر پھڑپھڑا رہی ہیں کہ ایسا لگتا ہے وہ درد ان کی جان ہی لے لے گا۔ساتھ ہی دماغ پر بونج محسوس ہوتا ہے کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ جسم بے جان ہو جاتا ہے۔ اور اس میں درد بھر جاتی ہے۔ برے برے خواب دماغ میں ایک بے...
اس پاورفل تعویز سے آپ کی بیٹی کی شادی ایسےگھرانے میں ہوگی کہ دنیا مثالیں دے گی اوررشتہ دار سب دیکھتے ہی رہ جائیں گے
جب بیٹیاں جوان ہو جائیں اور ان کے رشتے نہ آتے ہوں یا بیٹی کو دیکھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ تو والدین کے ارمان پریشانیوں میں بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں دعا کا دامن تھام لیتے ہیں کہ کسی طرح ان کی بیٹی کی شادی ایسے گھرانے میں ہو کہ جہاں پر وہ بہت ہی خوشحال رہ سکے۔...
اس پاورفل تعویز سے اب نہ گھر میں لڑائی ہوگی،نہ ہی رزق کی کمی اور نحوستیں ختم ہوں گی انشاء اللہ
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ رزق کی کمی بھی بہت ہو گئی ہے۔ نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔گھر کے افراد نماز سے بھی جی کترانے لگے ہیں۔ آپ کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ بس ہر وقت گھر میں ایک عجیب سی پریشانی کا ماحول بنا رہتا...
دل و دماغ سے شیطانی چیزوں کا پہرہ ہٹانے کا پاور فل تعویز
جس انسان کے دل و دماغ پر شیطانی چیزوں کا پہرا ہوتا ہے۔ اسے ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی ہی رہتی ہے۔بعض اوقات کالے جادو،بندش، سفلی علم، یا نظر بد کے ذریعے کسی انسان پر مسلط کی گئی یہ چیزیں انسان کے دماغ کو وہم وسوسوں سے بھر دیتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس کے دماغ میں کوئی...