Aslam O Alaikum Nazreen! jin afrad ka nam P sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? P nam waly afrad kin khubiyon, khamiyo aur mizaj k malik hoty hoty hain? P nam waly bohat khuddar aur izatdar hoty hain. Ya afrad apni izat k mamly main Compromize nahi karty. Ya log mohabbat par yakeen nahi rakhty,magar jab inhy mohabbat hojae to mohabbat k iss rishty ko end tak nibhaty hain. Letters P sy shuru hony waly afrad ney ney experiment karna acha lgta hai. Ya afrad takhliqi salahiton k malik hoty hain.

In logo main khas bat ya hai k yah ideal hoty hain aur bohat zayda hoty hain. Aur kafi had tak nafas hoty hain. Pakeezgi ko pasand karty hain. Harf P sy shuru hony waly khud parast hoty hain aur apny kiya gye faslon par kisi ko musalat nahi hony dety. In k sab sy bari khuwabi aur khyalat ki zindagoi sy hat kar pratical life guzarny par tarji dety hain. In k sab sy bari khobi ya hai k in main zyada tar log double face hoty hain, Jis waja sy logon k liye prashani ka bais banty hain. P nam walon ka andaza bayan bohat zyda moyasar hai. Apni isi khobi ki waja sy ya logo ka dusron ka dil jeet lety hain.

P nam waly zayada tar log bohat mukhlis aur wafa dar hoty hain aur apny qareebi rishtydaro ko ya zayada ahmiyat dety hain. In main sy kuch khud garz bhi hoty hain. aur sirf apni zaat tak mahdood hoty hain . P nam waly akasar log dusron ki personality sy bohat zyada mutasir hoty hain aur jasa nazar ana pasand karty hain. Ya log kisi ko apna raazdar nahi banaty. Balky jin logon par in ko atmad o bharosa hasil ho sirf in logon sy apny dil ki baat share karna pasand karty hain. P nam waly zayda tar khush qismat tareen logon ki fursat main shamil kiya jata hai. Jis kam ko mehnat ya lagan sy karna azam kar ly to in ki kamyabi 100% yaqeeni hoti hai. In main sy kuch log bohat sust mizaj k malik hoty hain aur aksar nakam zindagi guzarty hain.

P nam waly bohat confident shaksiyat k malik hoty hain. Apni isi khubi ki waja sy samaji kamo main bhar char kar hisa lety hain. Apni isi puritmadi ki waja sy logon main bohat jald namwar ho jaty hain. Aur jald hi inhy shohrat aur kamyabi hasil hojati hai. P nam waly baz logon main khud atmadinahi hoti,jis waja sy ya log zindagi ko door main pechay reh jaty hain. In logon ko dusron ko dukh dard bantna acha lgta hai. Ya log bohat humdard aur khair khawah hoty hain. BAton ko goal mol guhmana inko bilkul bhi acha nahi lgta. Ya seedhi saaf clear baat kar dety hain,lakin in main kuch moqa ki munasbat sy baton ko bilawaja tol dety hain. Kamyab hony k liye future planing kar karty hain. Aur phir is plan k mutabiq amal kar k kamyabi aur taraqi ki rahon ta kar dain gy.

Ya log bohat taiz demage k hoty hain aur aur kisi bhi kam ko aik bar main Pick kar lety hain lakin agar ya apni salahiton ko galat kamon ki tarf mory to bohat zayada nuqsan uthaty hain. Taqrebat main jana aur tehwar manana acha lgta hai. In main sy aksar hajoom wali jaghon par jany sy katraty hain in logo ki weel power kafi had tak strong hoti hai. Aur khud par any wali mushkilat ka dat kara muqabla karty hain. Jaldi har nahi manty aur na umeedi nahi hoty. Halat jasy bhi hon survive karny ki koshish karty hain. Nazreen! yaha hum ny P sy shuru hony waly logon ki shaksiyat k bary main apna mukhtasir sa mushahida bayan kiya. Humara mushahida zaroori nahi k 100% darust hi, galat bhi ho sakta hai is liye humara mushahida apki shaksiyat k mutabiq kitny % darust hai. humy apni rai sy zaroor agah karan.

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (پی )سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ اس بارے  میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو موضوع کے نیچے دیے گءے فون نمبرز پر رابطہ قاءم کریں۔ناظرین ہمارا اصل موضوع ہے کہ  (پی ) نام کے لوگ کن خوبیوں، خامیوں،عادات اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟  (پی )نام والے بہت خودار اور عزت دار ہوتے ہیں یہ لوگ اپنی عزت کے معاملے میں  (کمپروماءز ) نہیں کرتے۔ یہ لوگ محبت پر یقین نہیں رکھتے، مگر جب انہیں محبت ہو جائے تو محبت کے اس رشتے کو اینڈ تک نبھاتے ہیں۔ لیٹرز  (پی ) سے شروع ہونے والے لو گوں کو  نئے نئے (اکسپریمینٹ ) کرنا اچھا لگتا ہے۔ یہ لوگ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔

ان لوگوں میں خاص بات یہ ہے کہ یہ آئیڈل ہوتے ہیں اور بہت زیادہ (ٹالکیٹو )ہوتے ہیں اور کافی حد تک نفیس ہوتے ہیں۔ پاکیزگی کو پسند کرتے ہیں۔حرف  (پی )سے شروع ہونے والے خود پرست ہوتے ہیں اور اپنے کیے گئے فیصلوں پر کسی کو مسلط نہیں ہونے دیتے۔ اور ان میں سے زیادہ تر خوابی اور خیالات کی زندگی سے ہٹ کر پریکٹیکل لائف گزارنے پر ترجیح دیتے ہیں۔ان کے سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ان میں سے زیادہ تر لوگ ڈبل فیس ہوتے ہیں، جس وجہ سے لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔ (پی ) نام والوں کا انداز بیان بہت زیادہ موثر ہے۔ اپنی اسی خوبی کی وجہ سے یہ لوگوں کا دوسروں کا دل جیت لیتے ہیں۔

(پی )

نام والے زیادہ تر لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں اور اپنے قریبی رشتوں  کو یہ زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان میں سے کچھ خودغرض بھی ہوتے ہیں اور صرف اپنی ذات تک محدود ہوتے ہیں۔ (پی ) نام والے اکثر لوگ دوسروں کی پرسنلٹی سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور ان جیسا نظر آنا پسند کرتے ہیں۔ یہ لوگ کسی کو اپنا رازدار نہیں بناتے۔ بلکہ جن لوگوں پر ان کو اعتماد و بھروسہ حاصل ہو صرف ان لوگوں سے اپنے دل کی بات شیئر کرنا پسند کرتے ہیں۔  (پی ) نام والے زیادہ تر  لوگوں کو خوش قسمت ترین لوگوں کی فرصت میں شامل کیا جاتا ہے۔جس کام کو محنت یا نگن سے کرنا عزم کر لے تو ان کی کامیابی 100 فیصد یقینی ہوتی ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ بہت سست مزاج کے مالک ہوتے ہیں اور اکثر ناکام زندگی گزارتے ہیں۔  (پی )نام والے بہت (کونفیڈنٹ)شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ اپنی اسی خوبی کی وجہ سے سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اپنی اسی پر آمادی کی وجہ سے لوگوں میں بہت جلدنامور ہو جاتے ہیں۔

اور جلد ہی انہیں شہرت اور کامیابی حاصل ہو جاتی ہے۔ (پی ) نام والے بعض لوگوں میں خود اعتمادی نہیں ہوتی،جس وجہ سے یہ لوگ زندگی کی دوڑ میں  بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ان لوگوں کو دوسروں کا دکھ درد بانٹنا اچھا لگتا ہے۔ یہ لوگ بہت ہمدرد اور خیر خوا ہ ہوتے ہیں۔ باتوں کو گول مول گھماناان کو بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔یہ سیدھی صاف اور کلیئر بات کر دیتے ہیں، لیکن ان میں کچھ موقع کی مناسبت سے باتوں کو بلا وجہ طول دے دیتے ہیں۔یہ لوگ جس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندجائیں اور اپنے اس رشتے کو ساری زندگی نبھاتے ہیں۔ اور ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اپنی ذمہ داریاں کو احسن طریقے سے نبھانے کی۔ (پی )نام والے اپنے مستقبل کے حوالے سے بہت سیریس ہوتے ہیں۔

کامیاب ہونے کے لیے (فیوچر پلیننگ) کرتے ہیں۔ اور پھر اس پلان کیے مطابق عمل کر کے کامیابی اور ترقی کی راہیں طے کر دیں گے۔ یہ لوگ بہت تیز دماغ کے ہوتے ہیں اور کسی بھی کام کو ایک  ہی بار میں  (پک) کر لیتے ہیں لیکن اگر یہ اپنی صلاحیتوں کو غلط کاموں کی طرف موڑ دیں  تو بہت زیادہ نقصان اٹھاتے ہیں۔ (پی )نام کے لوگوں میں لوگوں کو تقریبات میں جانا اور تہوار منانا اچھا لگتا ہے۔ ان میں سے اکثر ہجوم والی جگہوں پر جانے سے کتر اتے ہیں ان لوگوں کو  (ویل پاور ) کافی حد تک سٹرونگ ہوتی ہے۔ اور خود پر آنے والی مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔ جلدی ہار نہیں مانتے اور نا امیدی نہیں ہوتے۔ حالات جیسے بھی ہوں ۔ سروایو کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ناظرین یہاں ہم نے  (پی )سے شروع ہونے والے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں اپنا مختصرسا مشاہدہ بیان کیا۔ ہمارا مشاہدہ ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو، غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہمارا مشاہدہ آپ کی شخصیت کے مطابق کتنے فیصد درست ہے۔ ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post