ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہئے کے اچھی بات بولے یا چپ رہے۔پڑوسیوں کے ایک دوسرے پر بہت حقوق ہوتے ہیں لہذٰا ہمیں چاہئے کہ ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔اور اگر آپ کے ہمسائے یا رشتہ دار آپ کے کسی بھی وجہ سے دشمن بن گئے ہیں اور آپ ان کی دشمنی کو ختم کرکے دوستی میں بدلنا چاہتے ہیں تو قرآن کریم کی روسے اس مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male:0301-0147869