السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمار ے موضوع سے آپ اپنی حاضر دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا  آئی کیو لیول کتنا ہے مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو او ر اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویزات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔

پہیلی نمبر1۔ایسی چیز کا نام بتائیں جو ہمارے ناک پر بیٹھ کر کانوں کو پکڑ لیتی ہے؟

جواب۔ عینک۔

پہیلی نمبر2۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایسا سمندر کہاں واقع ہے جس میں پانی نہ ہو؟

۔جواب۔ نقشے۔

پہیلی نمبر3۔ایسا کون سا جاندار ہے جس کا اگرسر کاٹ دیا جائے تو وہ نو دن تک زندہ رہتا ہے؟

جواب۔ کاکروچ۔

۔پہیلی نمبر4۔ہر ایک کو اس سے ڈھانپے بڑے سے بڑا پہلوان بھی اس سے تھر تھر کانپے؟

جواب۔سردی۔

پہیلی نمبر5۔کبھی حلال تو کبھی کالے لاکھوں بار ہیں دیکھے بھالے؟

جواب۔ کوئلے۔

پہیلی نمبر 6۔کہتے ہیں ان کو آتا جاتا لیکن نہ وہ جاتا نہ وہ آتا؟

جواب۔راستہ۔

پہلی نمبر7۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کس ملک میں چوینگم کھانے پر پابندی ہے؟

جواب۔سنگا پور۔

۔پہیلی نمبر8۔ایسے کون سی چیز ہے جس کو کھانے کے لیے پانی میں جانا پڑتا ہے کیونکہ وہ خشکی میں کھائی نہیں جا سکتی؟

جواب۔ گوطہ۔

پہیلی نمبر 9۔ایسے کون سی چیز ہے جس کو کوئی بھی نہیں توڑ سکتا؟

جواب۔سا یہ۔

پہلی نمبر 10۔ایسی کون سی چیز ہے جس کو صرف آپ خود ہی دیکھ سکتے ہیں؟

جواب۔ آپ کا خواب۔

اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیاہے۔ اس کو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو  امپرووکرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم چاہتے ہیں تو اپنا نام اوروالدہ کا نام  موضوع کے نیچے دیے گیے فون نمبر پر رابطہ کر کے معلوم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post