السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت جست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضری دماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں رابطہ نمبرز موضوع کے نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔

پہیلی نمبر1۔

کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کا قومی رنگ کون سا ہے؟

جو اب۔ سبز اور سفید۔

پہیلی2۔ ایسی کون سی چیز ہے جو آپ روزانہ سب سے زیادہ سنتے ہیں؟

جواب۔ اپنا نام۔

پہیلی نمبر3۔ایسی کیا چیز ہے جس کی گردن ہے مگر سر نہیں بازو ہیں مگر ہاتھ نہیں؟

جواب ۔قیض یا شرٹ۔

پہیلی نمبر4۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کی انکھیں کس رنگ کی ہوتی ہیں؟

جواب۔ سرمئی یا نیلی۔

پہیلی نمبر5۔ایسی کون سی چیز ہے جو جب گرم ہوتی ہے تو جم جاتی ہے؟

جواب۔ انڈا۔

پہیلی نمبر6۔ایسا کون سا کام ہے جو دنیا میں ہر انسان کے ساتھ ہر وقت ہی ہوتا رہتا ہے؟

جواب۔ عمر بھرنا۔

پہلی نمبر 7۔فرض کریں کہ آپ کسی اونچی عمارت سے نیچے گر رہے ہیں تو آپ خود کو کیسے بچائیں گے؟

جواب۔ فرض کرنا چھوڑ کر۔

پہیلی نمبر8۔اردو کا وہ کون سا لفظ ہے جو ایک کلومیٹر سے بھی لمبا ہے؟

جواب۔میل۔

پہیلی نمبر 9۔ انسانی جسم کی فیکٹری کس کو کہا جاتا ہے؟

جواب۔ جگر کو۔

پہیلی نمبر 10 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ انسانی جسم کے ناخن اور بال بھرنے کے علاوہ اور کون سے حصے بڑھتے ہیں؟

جواب۔ ناک اور کان۔

اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہیں اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Marhoom Se Taluqat Qaim Karne Ka Muraqba

Marhoom Se Taluqat Qaim Karne Ka Muraqba

پراصرار روحانی قوتوں سے بھرپور اسم اعظم سُبْحَانَ اللّٰہکا مراقبہ نہ صرف مرحوم والدین، دادا دادی، نانا نانی، یا کسی بھی عزیز رشتہ دار کی رو سے روحانی تعلق قائم کرنے جیسے عظیم تحفے سے مالامال ہے۔بلکہ انسان کی ہر جائز دعا کی قبولیت کا ایک روحانی ذریعہ بھی ہے۔ اسم...

Jism Par Kisi Chyez Ka Reengta Mehsoos Hona

Jism Par Kisi Chyez Ka Reengta Mehsoos Hona

جس انسان کو ٹیکسٹائل ویکسینیشنز کا مرض لاحق ہو تو اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ کسی ایسی چیز نے اسے چھوا ہے۔جس کا اس کے اس پاس کوئی وجود نہیں ہے، یا جسم پر کسی چیز کا حرکت کرتے ہوئے محسوس ہونا۔یہ احساس کچھ ایسا ہوتا ہے کہ جیسے سکن پر کوئی چیز چل رہی ہے، یا جسم پر کیڑے رینگ...

Khofnak Cheezon Ka Aap Ko Pukarna

Khofnak Cheezon Ka Aap Ko Pukarna

اکثر خوفناک چیزوں کی پکار گھر میں موجود مخصوص افراد کو ہی سنائی دیتی ہے۔ یہ آوازیں کہاں سے آتی ہیں اور کیوں آتی ہیں۔ یہ جان لیجئے کہ میڈیکل ٹرم میں اسے اڈیٹری ہیلوسییشنز کہا جاتا ہے۔ جس میں باقاعدہ طور پر ایک کیریکٹر مریض کو یہ کمانڈ بھی دیتا ہے کہ خود کو یا دوسروں کو...

Ghari Udasi Aur Preshankun Khayalat Ka Ana

Ghari Udasi Aur Preshankun Khayalat Ka Ana

گہری اداسی پریشان کن خیالات، وہم،وسوسے،سٹریس یا ڈپریشن کا شکار افراد کے لیے ہم لے کر ا ٓئے ہیں سور ۃ شوریٰ کا فوری شفا والا ایسا زبردست تعویز۔ جس کی بدولت اللہ کے کرم سے ان مسائل کا شکار بے شمار افراد نے شفا پائی ہے۔ جن میں زیادہ تر مرد و خواتین وہ تھے جن پر کوئی بھی...

Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina

Ajeeb o Gareeb Awazon Ya Shor Ka Sonai Daina

کانوں میں سیٹی کی آوازیں آنا،یا سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آوازیں سنائی دینا،یا پھر خوفناک شیطانی چیزوں کا للکارنا، یا پھر شاور کے چلنے کی آواز، یا کسی بھی طرح کی عجیب و غریب آوازیں آنا جو صرف آپ کو سنائی دے رہی ہوں۔ تو اس معاملے میں سور ۃ شوریٰ کا تعویز اللہ...

Surah Ha-Meem Al-Sajda Ki Fazilat

Surah Ha-Meem Al-Sajda Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین! سورۃ حم السجدہ مکی سورت ہے اور اس میں 54 آیتیں اور چھ رکوع ہیں۔ سورۃحم سجدہ کا دوسرا نام سورۃفصلت ہے۔ یہ سورۃ تب نازل ہوئی جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے اور مسجد کے ایک دوسرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ...

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سنبلہ یعنی ورگو کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج سنبلہ میں پیدا ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کے درد کا مرہم بنتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیجئے کہ اس سال اپنے جذبات کا خیال رکھیں۔حاسد لوگوں کا ہجوم بھی آپ کے ارد گرد ہوگا۔آپ اپنا...