اگر آپ کو کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے۔اپھارہ ہو جاتا ہے اور پیٹ میں درد ہونے لگتا ہے۔بہت سے ڈکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھیں تو یہ مسئلہ حل ہو گا۔وہ دو اسم ہیں

یَا فَتَّاح،ُ یَا قَابِاض

اگر مریض ان اسمائے اعظم کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے تو مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے انشاء اللہ۔لیکن اگر مسئلے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو یا نظر بد وغیرہ تو پھر اس صورت میں وظیفہ تو یہ ہو گا اس کے ساتھ آپ کو دوتعویذ دئے جائیں گے۔مرض سے شفاء کے لئے سورۂ الشعرا کا نقش اورجادو کے توڑ کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔نقش منگوانے اور اپنے نام کے اعداد معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Ghar K Larai Jhagra Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Quran Ki 1 Ayat Ka amal

Quran Ki 1 Ayat Ka amal

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔ وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآ ءَ اللّٰہُ اور تمہارے چاہنے سے کچھ...

Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat

Surah Falaq Aur Surah Naas Parhne Ki Fazilat

سورہ الفلق اور سورہ الناس قران پاک کی دو اہم سورہ مبارک ہیں ان دونوں سورتوں میں اللہ تعالی کی پناہ مانگی گئی ہے۔سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کے بے شمار فوائد برکتیں اور فضیلتیں ہیں۔آج ہم آپ کے ساتھ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھنے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں شیئر...

Sana Name Ka Matlab

Sana Name Ka Matlab

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے...

Sidra Name Ka Matlab

Sidra Name Ka Matlab

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...

Hazrat Ali A.S K 10 Farman

Hazrat Ali A.S K 10 Farman

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا: 1۔اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر...