اگر کسی کے پیٹ میں درد رہتا ہو۔درد کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھایا جاتا ہو۔بہت سی دوائیاں کھا کر بھی مستقل آرام نہیں آرہا۔دوائی کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔ لیکن دوائی کا اثر ختم ہوتے ہی درد دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں جس کے پیٹ میں درد ہو اسے چاہیے کہ اسم اعظم اللہ الصمد کو 111بار پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لے۔پانی پیتے ہی فوری آرام آجائے گا۔چند دن کے مسلسل عمل سے پیٹ کا درد ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113