آج کی وڈیو میں آپ کو ایسی دعا بتائیں گے جس کو پیپر دینے سے پہلے پڑھنے سے آپ کا پیپر بہت اچھا ہو گا۔اس دعا کو نبی پاکﷺ بھی پڑھا کرتے تھے۔جو سٹوڈنٹ بھی اس دعا کو پڑھ کر ایگزام دیتے ہیں۔اللہ کے حکم سے کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔لیکن یہاں پر اس بات کو واضح کرتے چلیں کہ اس دعا کے ساتھ آپ کو محنت بھی کرنی ہے۔ایسا نہ ہو کہ آپ بالکل پڑھے بغیر پیپر دینے چلیں جائیں۔کتاب کو کھول کر نہ دیکھیں۔کوئی تیاری نہ کریں۔کوئی پریکٹس نہ کریں اوریہ سوچ لیں کہ صرف دعا پڑھ کر پرچہ دے دیں گے اور کامیاب ہو جائیں گے۔اس لئے دعا کے ساتھ پڑھائی اور محنت بھی ضروری ہے۔لہذٰا آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ پیپر دینے جائیں۔تو اول و آخر درود پاک پڑھ کر 11بار رب زدنی علما پڑھ لیں۔اور اپنے اوپر اور سوالیہ پیپر پر پھونک مار لیں۔آپ دیکھیں گے کہ دعا پڑھنے کے بعدآپ نے جو کچھ بھی پڑھا تھا وہ سب یاد آجائے گا اوراور اللہ کے فضل سے مشکل سے مشکل سوال بھی آسانی سے solveکر پائیں گے۔اس کے علاوہ وہ سٹوڈنٹ جنھیں سبق یاد نہیں ہوتا۔نظر بد کا شکار ہیں یا کسی نے جادو کروا کے ذہن کو ماؤف کر دیا ہے تو انہیں وظیفے کے ساتھ روحانی علاج کی بھی ضرورت ہو گی۔جس کے لیے انہیں ان کے نام سے منسوب کروا کے نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113