بہت سی خواتین اس لئے پریشان رہتی ہیں۔کہ ان کا بچہ دودھ نہیں پیتا ہے۔فیڈر کو منہ نہیں لگاتا ہے۔ ہروقت روتا رہتا ہے۔چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔دودھ نہ پینے کی وجہ سے بہت کمزور ہو گیا ہے۔اور بیمار رہنے لگتا ہے۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔بچہ کا گلا خراب ہو یا بچے کے سینے میں تکلیف ہو۔اور دوسری بڑی وجہ نظر ہو سکتی ہے۔ماں اور بچے پر نظر بد کا اثر بھی ہے۔بچے کو دودھ نہیں پینے دیتا۔اس کے لئے ہم آپکو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ یا متین 101مرتبہ پڑھ کربچے پر دم کریں۔ان شاء اللہ اسی وقت وہ دودھ پینے لگ جائے گا لیکن وہ خواتین جنہوں نے ہر طرح کے روحانی عمل کر لیے ہیں لیکن بچہ فیڈ نہیں لے رہا تو ممکن ہے اس پر نظر بد کے اثرات ہوں۔ جو اسے بیمار بھی کر رہے ہوں۔ایسی صورت میں وظیفے کے ساتھ روحانی علاج کی ضرورت ہوگی۔جس کے لئےآپ کو بچے کے نام سے منسوب ایک نقش سورہ الکوثر کا دیا جائے گا۔جو بچے کی تمام جسمانی تکالیف دور کرے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جونہی یہ دونوں تعویذات آپ بچے کو پہنائیں گی اور بتایا گیا وظیفہ پڑھ کر اس پر دم کریں گی تو آپ حیران ہوجائیں گی کہ بچہ دودھ پینے لگے گا۔بار بار بیمار نہیں ہوگا۔ نہ آپ کو پریشان کرے گا اور اس کے بعد کبھی بھی آپ کو اس معاملے میں پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ان شاء اللہ۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ اس روحانی علاج کے تحت بعض بچے تو فوراً ہی دودھ پینا شروع کر دیتے ہیں۔بعض ایک گھنٹے میں اور بعض ۴۲ گھنٹوں کے اندر اندر۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقوش کے حصول کے لئے ہمارے وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113