پریشانی مشکل مصیبت کو ختم کرنے کا وظیفہ
جب بھی آپ کسی پریشانی میں مبتلا ہوں کسی مصیبت میں گرے ہوئے ہوں تو صرف اللہ تعالی کے دو صفات نامی یا قادر یا نافع کا کثرت سے ورد کریں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور آپ کی ہر پریشان ختم ہو جائے گی۔