اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔پڑھا ئی میں اس کا دل نہیں لگتا۔پڑھائی سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے۔ کتابیں کھولتے ہی اسے نیندآنے لگ جاتی ہے۔اور آپ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد یا حافظ،یا علیم،یا قادر یا شافی 7بار پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے۔آپ دیکھیں گے کہ صرف 7بار پڑھنے سے ہی بچے پر ایسا اثر ہو گا کہ نا صرف بچے کا دل پڑھائی میں لگے گا بلکہ اس کا حافظہ بھی تیز ہو گا۔انشا ا للہ۔لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے پر نظر بد یا جادوکے اثرات ہوں۔جن کی وجہ سے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔لہذا نظر بد یا جادو کے توڑ کے لیے آپ کو دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش آپ کے بچے پر سے ان تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے ہے جنھوں نے بچے کے دل و دماغ پر قبضہ کیا ہوتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الیسین کا ہے جس کی روحانی تاثیر سے بچے کا دل نہ صرف پڑھائی میں لگے گابلکہ وہ ایک ذہین اور قابل سٹوڈنٹ بن جاے گا انشاء ا للہ۔نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Male:0301-0147869
Female:0306-4151113