السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو پتھروں کے حوالے سے ایسے حیرت انگیز راز بتانے جا رہے ہیں۔جنہیں جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے کہ آپ کے نام کا پتھر کون سا ہے پتھر پہننے سے کیسے انسان کا مقدر بدل جاتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس موضوع میں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں یا اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ کائنات میں موجود ہر شے رب العزت کا ذکر کرتی ہے۔ زمین کا ذرہ ذرہ رب العالمین کے ذکر میں مصروف ہیں درخت ہوا پانی جنات پہاڑ اور پتھر کائنات کے مالک حقیقی کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں۔ اور اگر پتھر ہزاروں سال مسلسل عبادت کرتے رہیں۔تورب العزت پتھر کے وجود کو ایک خاص صفت عطا فرما دیتے ہیں۔ اس صفت کی برکات سے وہ پتھر اپنا رنگ اور اپنا وجود تبدیل کر دیتا ہے اور اگر انسان اس پتھر کو اپنے مزاج کے مطابق پہنے تو اس کا مقدر بھی بدل جاتا ہے۔ پتھر کئی اقسام کے ہوتے ہیں جیسا کہ فیروزہ،پکھراج،مرجان،نیلم پتھر، یاقوت پتھر، اوپل پتھر اور عقیق پتھر۔ اب ہم مختصر بتاتے ہیں کہ یہ پتھر کیسے انسان پر اپنے اثرات مرتب کرتے ہیں۔
نمبر 1:فیروزہ۔جن لوگوں کو غصہ آتا ہے وہ تنگ دل ہوتے ہیں ان کو فیروزہ پہننا چاہیے۔یہ پتھر انسان کو معرفت اور روحانیت کی طرف لے جاتا ہے اور انسان کی طبیعت میں رحم پیدا کرتا ہے۔کیونکہ فیروزہ
یَا مُعِّزُ،یَا اَللّٰہُ
کا ورد کرتا ہے۔
نمبر2:پکھراج۔اگر کسی کو دولت مند بننے کا شوق ہو تو اسے چاہیے کہ وہ پکھراج پہنے۔کیونکہ انسان کے اندر پکھراج اس چیز کی رغبت پیدا کرتا ہے کہ وہ اپنے فائدوں کو سوچنے پر مجبور کر دے۔ پکھراج
یَا وَدُوْدُ، یَا اَللّٰہُ
کا ذکر کرتاہے۔
نمبر 3:مرجان۔ اگر کوئی انسان اس بات کی تڑپ رکھتا ہے کہ اس کی دعا اللہ تعالی کے حضور جلد پہنچے تو اسے چاہیے کہ وہ مرجان پہنے۔ کیونکہ مرجان انسان کے دل میں رب العزت کا خوف پیدا کرتا ہے یعنی رحم دل بناتا ہے۔ مرجان نامی پتھر
یَا غَفَّار،یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا ہے۔
نمبر 4:یاقوت۔ اگر کوئی انسان سخی بننا چاہتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ عام لوگوں کی محفل میں جب مل کر بیٹھے تو لوگ اس کی سخاوت کا ذکر کریں۔تو ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ یاقوت پہنے کیونکہ اس پتھر کی خوبی ہے کہ یہ پتھر انسان میں سخاوت پیدا کرتا ہے۔ یاقوت پتھر
یَا حَکِیْمُ، یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا ہے۔
نمبر5۔نیلم.اس پتھر کی خصوصیات ہیں کہ اگر کوئی انسان معصوم ہے اور لوگ اس کی معصومیت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ تو اسے نیلم پہننا چاہیے یہ پتھر انسان کو چست چاکو چوبند رکھتا ہے۔نیلم پتھر ہر وقت
یَا فَتَّاح،یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا رہتا ہے۔
نمبر 6:اوپل۔ اگر کوئی انسان چاہتا ہے کہ اس کی تعریف کی جائے تو اسے اوپل پہننا چاہیے۔ کیونکہ اوپل انسان کی شخصیت میں نکھار لاتا ہے۔وہ شخصیت کو چمکدار بناتا ہے اور دوسرے لوگ ایسے لوگوں کی تعریف کرنا شروع کر دیتے ہیں جو اوپل پہنتے ہیں۔ یہ پتھر
یَا کَرِیْم ،یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا ہے۔
نمبر 7:عقیق۔ یہ ایسا پتھر ہے جس نے ہزاروں سال اللہ تعالی کے نام
یَا رَزَّاق، یَا اللّٰہ
کا ورد کیا۔ اگر کوئی انسان نظر بد کا شکار ہو جائے یا کسی حاسد کی حسد کی ہزار سے باہر نکلنا چاہے تو اسے عقعق پہننا چاہیے۔
یہ تین پتھروں کے متعلق حیرت انگیز انفارمیشن۔ امید ہے آ پ کو پسند آئی ہو گی۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Qabar Mein Murde Se Kiya Jane Wale Sawal | Kia Murda Qabar Mein Sun Sakta Hain?
ایک روایت میں حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں ؎ پھر کہتے ہیں کہ تومحمد ﷺ کے متعلق کیا کہتا تھا تو مؤمن کہہ...
Rothy Hoy Rishtedar Ko Manane Ka Wazifa | Narazgi Khatam Kartne Ka Wazifa | Sulah Karna/Naraz Rishtedar
اگر آپ کے رشتے دار آپ سے بلاوجہ ناراض ہیں۔ہر بات میں آپ کی غلطی نکالتے ہیں۔اور اپنی غلطی ماننے کے روادار نہیں۔اور آپ اپنے رشتوں کو بچانے کی کوشش میں غلطی نہ ہونے کے باوجود ان سے معافی مانگ چکے ہیں۔لیکن آپ کے رشتے دار راضی نہیں ہو رہے۔توآپ نے نماز مغرب کے بعد 230بار...
Har Khushi Ko Pane Ki Garanti | Adhuri Khwahish Ko Pura Karne Ka Wazifa
ربی انی مغلوب فانتصر کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اور رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیار ہو جائیں۔اگر آپ قران کریم کی اس آیت کو صبح شام 11,11بار پڑھیں تو کوئی بھی پریشانی ہو گی،کوئی مصیبت ہو گی فوری ختم ہو جائے گی۔اس آیت کو دن میں کسی بھی وقت41بار پڑھنے سے قرض سے...
Achy Karobar K Liye Wazifa | Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa | Maldar Hone Ki Dua
اگر آپ کا کاروبار ختم ہو گیا ہے۔قرض چڑھ چکا ہے اور جیب خالی ہو گی ہے۔کوئی بہن بھائی آپ کا اپنا نہیں رہا۔اور آپ بہت پریشان اور بد حال ہیں تو یہ والا وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر...
Naaf K Nichly Hisy Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa | Naaf Ka Ilaj | Wazifa For Pain
اکژ خواتین کو ناف کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے اور درد کے ساتھ ایک عجیب سی بے چینی بھی ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات تو یہ درد اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ برداشت نہیں ہوتا۔درد کے لیے میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور خوا تین کو لگتا ہے کہ گھر کے کام کاج...
Har Waqt Ghar Ko Medany Jang Banana | Nafarman Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے ہر وقت گھر میں،باہر اور اگر ایک ہی سکول میں جاتے ہیں تو لڑتے رہتے ہیں آپ ان کی شکایات سن سن کر تنگ آچکے ہیں اگر گھر میں کوئی مہمان آجائیں۔تو ان بچوں نے ناک میں دم کر کے رکھا ہوتا ہے۔آپ مہمانوں کو سنبھالنا بھول جاتے ہیں۔ اس طرح کے بچوں کے تکیے پر الگ الگ...
Surah Mulk K Amal Se Aap K Har Jaiz Kam Pury Ho Gy | Surah Mulk Ki Fazilat | Benefits Of Surah Mulk
سورہ ملک ایک ایسی سورت ہے جس کی بے شمار فضیلتیں اور برکتیں ہیں۔سورہ الملک کی تلاوت کرنے والے کے ہر کام میں آسانی ہو جاتی ہے۔سب رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔اگر سورہ الملک کو رات سونے سے قبل پڑھا جائے تو اللہ کی حفاظت رہتی ہے۔سورہ الملک کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد پڑھنے سے...
Ghar Ya Zameen Ka Qabza Churwai Quran Ki Ayat Se| Apni Zameen Ka Haq Lene Ke Liye Wazifa
اگر آپ کے گھر یا زمین پر کسی نے قبضہ کر لیا ہے۔یا آپ کی جائیداد پر کوئی قابض ہے۔اور دشمن بہت طاقتور ہے۔جبکہ دشمن کے مقابلے میں آپ بہت کمزور ہیں۔اور آپکو کوئی راستہ دیکھائی نہیں دے رہا۔تو اب آپ کو دشمن کے سامنے کمزور نہیں بننا۔بلکہ ہم آپ کو ایک ایسا قرآنی عمل بتائیں گے...
Papers Main Pass Hone Ki Dua | Wazifa For Success In Exam | Get First Position In Exams
آج کی وڈیو میں آپ کو ایسی دعا بتائیں گے جس کو پیپر دینے سے پہلے پڑھنے سے آپ کا پیپر بہت اچھا ہو گا۔اس دعا کو نبی پاکﷺ بھی پڑھا کرتے تھے۔جو سٹوڈنٹ بھی اس دعا کو پڑھ کر ایگزام دیتے ہیں۔اللہ کے حکم سے کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔لیکن یہاں پر اس بات کو واضح کرتے چلیں کہ...
Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari/Wazifa For Health Problem
حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ سورہ الانعام ایک مرتبہ پانی پر پڑھ کر دم کی جائے تو بیماری جیسی بھی ہو اس کو پینے سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ اگر کوئی ایسی بیماری ہو۔جس کا علاج کروا کروا کر آپ تھک گئے ہیں۔آپ کو کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے۔تو اس کی وجہ سے آپ نے علاج کروانا ہی...
Hafza Qawi Karne Ka Anmol Wazifa | Hazfa Mazboot Karna | Wazifa For Increase Brain Power
786کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت ذیادہ غصہّ...
Karobar Main Barkat ,Ghar Main Khushali ,Rizq Ki Farawani | Zindgi Bhar Rizq Mein Barqat Ka Wazifa
فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی...