بہت سی خواتین ماہواری کے مختلف مسائل کا شکار رہتی ہیں۔کبھی ماہواری کم آنا،کبھی بہت ذیادہ آنا،اور کبھی کبھی تو کسی ماہ میں ماہواری آتی ہی نہیں ہے۔اور بہت سی کم عمر لڑکیاں ایسی ہیں جن کو ماہواری کے دوران درد بھی بہت ہوتا ہے۔اور بعض لڑکیاں ایسی ہیں جو دوا کھاتی ہیں تو ان کو ماہواری ہو جاتی ہے۔اور اگر نہیں کھاتی ہیں تو ماہواری نہیں ہوتی ہے۔اس کی وجہ بعض اوقات تو میڈیکلی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کی ایک بڑی وجہ ڈیپریشن ہے،ذیادہ سوچنا ہے۔ٹینشن ہے۔اور دوسری وجہ شیطانی بندش یا نظر بد بھی ہو سکتی ہے۔لٰہذاماہواری کے مسائل سے نجات کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے دو نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ التکویر کا ہے۔جب یہ نقش ماہواری کے مسائل سے دو چار خواتین کے نام کے ساتھ منسوب کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔تو ان سے نکلنے والی روحانی شعاعیں ان خواتین کے جسم سے مس ہوتی ہیں تو تمام قسم کی میڈیکلی وجوہات سے شفاء مل جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں پیریڈز کے تمام مسائل اللہ کے کرم سے دنوں میں تیزی کے ساتھ ٹھیک ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن بعض خواتین کو پیریڈز کا پرابلم اس لئے بھی ہوتا ہے کہ ان پر کسی نہ کسی صورت میں جادو، بندش، نظر بد وغیرہ کے بد اثرات ہوتے ہیں۔ جو ان کے دماغ کوماؤف کرکے جسم کے اندر ایسی تبدیلیاں کردیتے ہیں جو پیریڈز کی خرابی کا باعث بنتی ہیں۔ لہٰذا ایسی صورت میں دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جاتا ہے جس کی روحانیت سے خواتین پر موجودتمام شیطانی اور نجس عملیات دور ہو جاتے ہیں۔اور ان بد اثرات کے ختم ہوتے ہی پیریڈز کے تمام مسائل بھی اللہ کے کرم سے حل ہوجاتے ہیں۔ان نقوش کا ہدیہ1400،1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن مجبور اور ضرورت مند خواتین کو ان میں سے ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر کال کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa

Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa

مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...

Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh

Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتا ہے یا کوئی ایسا حاسد یا گمنام دشمن ہے جو دوسروں کے دل میں آپ کے لئے نفرت بدگمانی غلط فہمیاں یا دشمنی ڈال رہا ہے حتیٰ کہ وہ جادو ٹونے،کالے اور شیطانی عملیات کروانے سے بھی گریز نہیں کرتا اور آپ چاہتے ہیں...

Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah

Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah

اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے...

Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez

Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez

اگر آپ من پسند جگہ پر رشتہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس خواہش کی تکمیل کے آپ کو بہت سے مسائل جیسے کہ لڑائی جھگڑے،ناراضگی یا تنازعات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔آپ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں لیکن کبھی لڑکے والوں کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے اور کبھی لڑکی والوں کی طرف...

Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna

Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna

اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بہت عرصے سے کوشش کررہے ہیں لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی ایسی رکاوٹ حائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کام بنتے بنتے رہ جاتا ہے اور اسی لئے آپ شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔اگر آپ کی بیرون ملک جانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں تو ایسی صورت میں...

Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide

Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی بدل کے رکھ دے گا۔آپ نے ہر روزیَا حَسِیْبکو کسی بھی نماز کے بعد313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کو آپ باقاعدگی سے جاری رکھیں یقین کریں کہ اس وظیفے کی برکت سے آپ...

Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat

Dil Se Dar,Khof Khatam Karne Wali Ayat

اگر کسی کے دل میں ہر وقت خوف اور ڈر ہو دل ہر وقت گھبراہٹ یا بے چینی کاشکار رہتا ہو یا کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا رہتا ہوجیسے کہ موت کا خوف کچھ نہ کچھ برا ہوجانے کا خوف اندھیرے یا تنہائی کا خوف رہتا ہو تو اسے چاہئے کہ قرآن پاک کی اس آیت کو ہر روز 121 مرتبہ پڑھ کر...

Purane Jadu Ka Tor Surah Baqarah Ke Naqsh Se

Purane Jadu Ka Tor Surah Baqarah Ke Naqsh Se

اگر آپ پر بہت پرانا اور سخت قسم کا جادو ہے جس کی وجہ سے بہت سے روحانی امراض نے آپ کو گھیرا ہو اہے آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہا ہر کام میں رکاوٹ ہے پریشانیاں اور مسائل ختم نہیں ہورہے۔شادی میں رکاوٹ ہے اولاد نہیں ہورہی میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان...

Jadu Ki Wajah Se kapron Par Cut Lagna

Jadu Ki Wajah Se kapron Par Cut Lagna

جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں جادو کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں کپڑوں پر خود بخود کٹ لگ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ جیسے کسی نے کپڑوں کو قینچی سے کاٹ دیا ہو حتیٰ کہ الماری میں رکھے ہوئے نئے کپڑوں پر بھی کٹ لگ جاتے ہیں۔یہ شدید کالے جادو کی علامت ہے۔اس طرح کے کالے جادو...

Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj

Kandhon Mein Dard Ka Qurani Ilaj

اگر آپ کے کندھوں میں د رد اور کھنچاؤ رہتا ہے۔کندھے ہروقت وزنی محسو س ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کندھے حرکت نہیں کر پاتے۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علا ج کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھانے سے و قتی طور پر آرام آجاتا ہے اور...

Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa

Ramzan Mein Chehre Ko Noorani Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے،کیل مہاسے اور چھائیاں ہیں جنہیں ختم کرنے کے لئے آپ نت نئی پراڈکٹس استعمال کر رہے ہیں لیکن آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس کی بر کت سے آپ کا چہرہ انتہائی خوبصورت اور نورانی ہو جائے۔ لہٰذا آج کی وڈیو...

Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa

Ramzan Mein Qabz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہاللّٰہ الصَّمَدکو پڑھ کر پانی...