بہت سی خواتین ماہواری کے مختلف مسائل کا شکار رہتی ہیں۔کبھی ماہواری کم آنا،کبھی بہت ذیادہ آنا،اور کبھی کبھی تو کسی ماہ میں ماہواری آتی ہی نہیں ہے۔اور بہت سی کم عمر لڑکیاں ایسی ہیں جن کو ماہواری کے دوران درد بھی بہت ہوتا ہے۔اور بعض لڑکیاں ایسی ہیں جو دوا کھاتی ہیں تو ان کو ماہواری ہو جاتی ہے۔اور اگر نہیں کھاتی ہیں تو ماہواری نہیں ہوتی ہے۔اس کی وجہ بعض اوقات تو میڈیکلی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کی ایک بڑی وجہ ڈیپریشن ہے،ذیادہ سوچنا ہے۔ٹینشن ہے۔اور دوسری وجہ شیطانی بندش یا نظر بد بھی ہو سکتی ہے۔لہذاماہواری کے مسائل سے نجات کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے دو نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ التکویر کا ہے۔جب یہ نقش ماہواری کے مسائل سے دو چار خواتین کے نام کے ساتھ منسوب کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔تو ان سے نکلنے والی روحانی شعاعیں ان خواتین کے جسم سے مس ہوتی ہیں تو تمام قسم کی میڈیکلی وجوہات سے شفاء مل جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں پیریڈز کے تمام مسائل اللہ کے کرم سے دنوں میں تیزی کے ساتھ ٹھیک ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن بعض خواتین کو پیریڈز کا پرابلم اس لئے بھی ہوتا ہے کہ ان پر کسی نہ کسی صورت میں جادو، بندش، نظر بد وغیرہ کے بد اثرات ہوتے ہیں۔ جو ان کے دماغ کوماؤف کرکے جسم کے اندر ایسی تبدیلیاں کردیتے ہیں جو پیریڈز کی خرابی کا باعث بنتی ہیں۔ لہٰذا ایسی صورت میں دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جاتا ہے جس کی روحانیت سے خواتین پر موجودتمام شیطانی اور نجس عملیات دور ہو جاتے ہیں۔اور ان بد اثرات کے ختم ہوتے ہی پیریڈز کے تمام مسائل بھی اللہ کے کرم سے حل ہوجاتے ہیں۔ان نقوش کا ہدیہ1400.1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن مجبور اور ضرورت مند خواتین کو ان میں سے ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر کال کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869