السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں کہ ہر وقت پیشاب کا قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتاہے۔ تو کپڑے ناپاک ہو جانے سے نماز ادا نہیں کر پاتے اور بہت رنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔آئیے آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پیشاب کے بار بار انٓے کی بات اور اسے علاج کے بارے میں آگاہ کریں تو پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پرہم وظائف اور تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پررابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل کروا سکتے ہیں۔ ناظرین ایسے لوگ جنہیں رات کو پیشاب بار بار آتا ہے وہ زیادہ ترہائی بلڈپریشر،شوگر اور مثانے کی کمزوری میں بھی مبتلا دیکھے گئے ہیں۔ رات کو اٹھ کر پیشاب کرنے سے نیند بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اس وجہ سے انسان ذہنی دباؤاور اعصابی تناؤ کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں چڑچڑا پن ،بد مزاجی اور طبیعت میں بو جھل پن محسوس کرتا ہے۔مثانے کی کمزوری پیشاب کے بار بار آنے کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ اگر بروقت اس کا علاج نہ تو یہ ایک موزی مرض کی شکل اختیار کر لیتاہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غزاء کو متوازن رکھیں۔اپنی خوراک میں سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے استعمال کو لازمی بنائیں۔سردیوں میں مچھلی کا استعمال زیادہ کریں۔کیونکہ مچھلی میں موجودوٹامنز جسم کو بہت افادیت مہیا کرتے ہیں۔ پیشاب کے مسائل سے نجات کا گھریلو علاج بھنے ہوئے چنے جو خشک ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے ان کو اچھی طرح سے پیس لیں۔اس کے ساتھ بادام اخروٹ اور چار مغز پیس شامل کر لیں۔ساری چیزوں کو مکس کر کے روزانہ کی بنیاد پر دن میں کسی بھی وقت ایک یا دو چمچ استعمال کریں۔ اس کو آپ دودھ کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔یہ نا صرف آپ کے جسم کے لیے فائدہ مند ہو گا بلکہ پیشاب کے بار بار آنے کو بھی کنٹرول کرے گا۔اور آپ کو بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھے گا۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ۔امید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہو گا۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Alsar Ka Rohani Ilaj | Stomach Ulcer Disease.
معدے میں السر،معدے میں زخم،معدے کا خراب ہونا،بہت سے لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں۔اور اذیت کا شکار ہیں۔السر کی وجہ سے ہر وقت پیٹ میں درداور معدے میں جلن رہتی ہے۔کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے۔اگر کھا لیا جائے تو پھر ہضم نہیں ہوتا۔ بعض وجو ہات کی بناء پر معدہ بے حد خراب ہو...
Dushman Par Ghalib Aane Ka Wazifa | Dushman Se Nijat Ka Amal.
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا کوئی بہن،کوئی دوست یا رشتہ دار آپ کا دشمن ہو گیا ہے۔جو آپ پر جادو ٹونے کرتا ہے،عملیات کرتا ہے۔آپ کے کاروبار پر بندش کرتا ہے۔یا اس کے ان شیطانی عملیات کی وجہ سے آپ کے گھر پر بھی اثرات آرہیں ہیں۔گھر میں لڑائی...
Bachon Mein Sokra Ka Ilaj |Sokra Ki Bimari ka rohani ilaj.
آپ نے دیکھا ہو گا۔ کہ بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اچھا خاصا صحت مند ہوتا ہے۔لیکن ایک ماہ کے اندر بچہ آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔بچہ دودھ پینا چھوڑ دیتاہے۔ اور وہ سوکھنا شروع ہو جاتا ہے۔یہ بیماری صرف نوزائیدہ بچوں میں ہی نہیں بلکہ بڑے بچوں میں بھی پائی جاتی...
Surah Maryam K Taweez Se Hamal Zaya Nahi Hoga Inshallah| Taweez for Pregnancy.
اٹھرا ایک ایسی بیماری ہے۔جو خواتین میں پائی جاتی ہے۔اس بیماری میں مبتلا خواتین کا حمل ضائع ہو جاتا ہے۔اور وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو جاتی ہیں۔اٹھرا ہونے کی وجہ سے حمل کبھی دوسرے مہینے میں،کبھی پانچویں مہینے میں، اور کبھی ساتویں مہینے میں ضائع ہو جاتا ہے۔ اور بعض...
Shaki Mizaj Shohar Ko Rahe Rast Par Lane Ka Wazifa | Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Taweez.
ناظرین شک ایک ایسی آگ ہے۔جس میں آج تک کئی گھر جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔شکی مزاج شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔شکی مزاج شوہر ہر وقت اپنی بیوی کی نگرانی کرتا ہے۔اسے اپنی بیوی کا کسی سے بات کرنا،کہیں آنا جانا، کسی سے ملنا ملانا پسند نہیں ہوتا ہے۔بلکہ نوبت...
Sugar Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Sugar Ka ilaj
ناظرین:شوگر ایک خطرناک بیماری ہے۔جو اندر ہی اندر آپ کو ختم کر رہی ہوتی ہے۔اور آپ کو پتہ ہی نہیں چلتا۔شوگر جیسا مرض بہت ہی تیزی سے لوگوں میں پھیل رہا ہے۔اگر آپ ڈاکٹری علاج کروا کروا کر تھک چکے ہیں۔انسولین لگوا لگوا کر تھک چکے ہیں۔اور اس مرض سے آپ کو چھٹکارہ نہیں مل رہا...
Tonsils Aur Gale K Tamam Amraz Se Shifa Ka Wazifa | Gale Ki Har Tarha Ki bimari Ka Ilaj.
ٹانسلز اور گلے کی تمام بیماریوں سے شفاء کے لئے آج ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے۔اگر آپ کے گلے میں ٹانسلز ہیں۔منہ میں دانے ہیں۔گلا درد ہوتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ تکلیف میں رہتے ہیں۔اور ادویات کے استعمال سے بھی آرام نہیں آرہا ہے۔تو آپ ہمارے بتائے گئے عمل کو ہمارے بتائے گئے...
Susral ke Zulam Se Bachne Ka amal | How to Overcome Jealousy.
شادی کے بعد سسرال میں لڑکی کو اکثر حسد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسکی نندیں،جیٹھانیاں اور دیورانیاں اس سے حسدکرتی ہیں۔اور ساس کو بھی اس کے خلاف کر دیتی ہیں۔حسد کرنے والی ایسی ذہنیت کے سامنے سیدھی سادھی صاف دل رکھنے والی بہوبے بس ہو جاتی ہے اور وہ پریشان رہتی ہے کہ ان...
Insha Allah Ladka Hi Paida Hoga | Aulaad E Narina Ke Liye taweez
اولاد اللہ کا خاص کرم ہے۔بیٹے اللہ کی نعمت ہیں۔تو بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔بیٹیاں ماں،باپ کے لئے بوجھ نہیں ہوتی ہیں۔لیکن والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ا للہ تعالیٰ نے بیٹیاں دی ہیں۔تو اس کے ساتھ ساتھ بیٹے سے بھی نواز دے۔جو ہمارے بڑھاپے کا سہارا بنے اورہماری نسل کو بھی...
Bacho Ko Zaheen Banane Ka Rohani Amal | Wazifa For Children To Make Intelligent
ہر سٹوڈینٹ کی پہلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کلاس میں اول آئے۔ہمیشہ 100پرسنٹ مارکس حاصل کرے۔کلاس کا ذہین ترین سٹوڈینٹ ہو۔والدین کا نام روشن کرے۔اساتذہ کی نگاہوں میں ہردلعزیز ہو۔ہر طرف اسی کی مثالیں دی جائیں۔لیکن بد قسمتی سے بے شمار سٹوڈینٹس ایسے ہیں۔جو بے حد ذہین ہیں۔قابل...
Miya biwi Main Mohabbat ka Taweez|Taweez For Love Husband And Wife
کیا آپ کا شوہر اپنی ماں اور بہن کی سنتا ہے۔اور آپ پر توجہ نہیں دیتا،صرف اپنی ماں اور بہن کی بات مانتا ہے۔ان کا خیال کرتا ہے۔بلکہ اپنے رشتہ داروں کو آپ پر فوقیت دیتا ہے۔اور آپ اس کی محبت اور توجہ کی منتظر ہی رہ جاتی ہیں۔اور اس انتظار میں رہتی ہیں۔کہ کب وہ آپ کی طرف...
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez | Nasha aur Sharab Churane Ka Rohani Amal
شراب کی لت جب کسی کو لگ جاتی ہے۔تو وہ اسے چھوڑ نہیں پاتا۔اس کے والدین اور رشتے دار اسے شراب پینے سے روکتے ہیں۔ لیکن وہ چاہ کر بھی خود کو شراب پینے سے نہیں روک پاتا۔کیونکہ اسے اپنے دماغ کا وہ سکون attractکرتا ہے۔جو شراب پینے سے اسے حاصل ہوتا ہے اور اسے ہر طرح کے...