السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں  ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں کہ ہر وقت پیشاب کا قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتاہے۔ تو کپڑے ناپاک ہو جانے سے نماز ادا نہیں کر پاتے اور بہت رنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔آئیے آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پیشاب کے بار بار انٓے کی بات اور اسے علاج کے بارے میں آگاہ کریں تو پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پرہم وظائف اور تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پررابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل کروا سکتے ہیں۔ ناظرین ایسے لوگ جنہیں رات کو پیشاب بار بار آتا ہے وہ زیادہ ترہائی بلڈپریشر،شوگر اور مثانے کی کمزوری میں بھی مبتلا دیکھے گئے ہیں۔ رات کو اٹھ کر پیشاب کرنے سے نیند بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اس وجہ سے انسان  ذہنی دباؤاور اعصابی تناؤ کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں چڑچڑا پن ،بد مزاجی اور طبیعت میں بو جھل پن محسوس کرتا ہے۔مثانے کی کمزوری پیشاب کے بار بار آنے کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ اگر بروقت اس کا علاج نہ تو یہ ایک موزی مرض کی شکل اختیار کر لیتاہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غزاء کو متوازن رکھیں۔اپنی خوراک میں سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے استعمال کو لازمی بنائیں۔سردیوں میں مچھلی کا استعمال زیادہ کریں۔کیونکہ مچھلی میں موجودوٹامنز جسم کو بہت افادیت مہیا کرتے ہیں۔ پیشاب کے مسائل سے نجات کا گھریلو علاج بھنے ہوئے چنے جو خشک ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے ان کو اچھی طرح سے پیس لیں۔اس کے ساتھ بادام اخروٹ اور چار مغز پیس شامل کر لیں۔ساری چیزوں کو مکس کر کے روزانہ کی بنیاد پر دن میں کسی بھی وقت ایک یا دو چمچ استعمال کریں۔ اس کو آپ دودھ کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔یہ نا صرف آپ کے جسم کے لیے فائدہ مند ہو گا بلکہ پیشاب کے بار بار آنے کو بھی کنٹرول کرے گا۔اور آپ کو بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھے گا۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ۔امید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہو گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shaista Name Amazing Personality

Shaista Name Amazing Personality

آج کا موضوع شائستہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شائستہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

Kala Jadu Ka Powerful Rohani Ilaj

آج کے اس دور میں کالے جادو کے ذریعے دوسروں کو نقصان پہنچانا ایک عام سی بات ہے۔بعض افرد بدلے کی آڑ میں،یا پھر پرانی دشمنی یا جلن و حسد کی وجہ سے کالے جادو کے ذریعے وار کرواتے ہیں جس انسان پر کالے جادو کا وار چل جائے تو اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے اور ہر طرح کے...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...