السلام و علیکم ناظرین! سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں اپنی گرم بسترکو چھوڑ کر بار بار واش روم جانا انتہائی تکلیف دہ لگتا ہے۔ اس لیے سردیوں میں پیشاب بار بار آنے کی وجہ سے ا کثر لوگ پریشان رہتے ہیں۔ جوں  ہی پانی پیا فوری پیشاب کی حا جت محسوس ہونے لگتی ہے۔ بہت سے لوگ ایسے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں کہ ہر وقت پیشاب کا قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتاہے۔ تو کپڑے ناپاک ہو جانے سے نماز ادا نہیں کر پاتے اور بہت رنجیدہ دکھائی دیتے ہیں۔آئیے آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پیشاب کے بار بار انٓے کی بات اور اسے علاج کے بارے میں آگاہ کریں تو پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پرہم وظائف اور تعویزات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پررابطہ قائم کر کے اپنے مسائل کا قرآنی حل کروا سکتے ہیں۔ ناظرین ایسے لوگ جنہیں رات کو پیشاب بار بار آتا ہے وہ زیادہ ترہائی بلڈپریشر،شوگر اور مثانے کی کمزوری میں بھی مبتلا دیکھے گئے ہیں۔ رات کو اٹھ کر پیشاب کرنے سے نیند بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اس وجہ سے انسان  ذہنی دباؤاور اعصابی تناؤ کا شکار بھی ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں چڑچڑا پن ،بد مزاجی اور طبیعت میں بو جھل پن محسوس کرتا ہے۔مثانے کی کمزوری پیشاب کے بار بار آنے کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ اگر بروقت اس کا علاج نہ تو یہ ایک موزی مرض کی شکل اختیار کر لیتاہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غزاء کو متوازن رکھیں۔اپنی خوراک میں سبزیوں،پھلوں اور گوشت کے استعمال کو لازمی بنائیں۔سردیوں میں مچھلی کا استعمال زیادہ کریں۔کیونکہ مچھلی میں موجودوٹامنز جسم کو بہت افادیت مہیا کرتے ہیں۔ پیشاب کے مسائل سے نجات کا گھریلو علاج بھنے ہوئے چنے جو خشک ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہے ان کو اچھی طرح سے پیس لیں۔اس کے ساتھ بادام اخروٹ اور چار مغز پیس شامل کر لیں۔ساری چیزوں کو مکس کر کے روزانہ کی بنیاد پر دن میں کسی بھی وقت ایک یا دو چمچ استعمال کریں۔ اس کو آپ دودھ کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔یہ نا صرف آپ کے جسم کے لیے فائدہ مند ہو گا بلکہ پیشاب کے بار بار آنے کو بھی کنٹرول کرے گا۔اور آپ کو بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھے گا۔ناظرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع ۔امید ہے کہ آپ کو پسند آیا ہو گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Mehreen Name Amazing Shakhsiyat

Mehreen Name Amazing Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Najma Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع نجمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے نجمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نجمہ نام کا مطلب ہے روشن،چمکدار۔نجمہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ،یَا حَکِیْمآپ اس اسم اعظم کو ہر روز98 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...

Hashim Name Amazing People Personality

Hashim Name Amazing People Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ہاشم نام کا اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل ہاشم آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا رَحْمٰناس اسم اعظم کو آپ ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور ہر حاجت پوری ہو گی انشاء اللہ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat

Ramzan Ki Ahmiyat Aur Fazilat

ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی...

Arham Name Amazing Personality

Arham Name Amazing Personality

ارحم نام کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِد،ُ یَا نَافِعُا س اسم اعظم کو ہر روز249مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab

Azra Name Meaning in Urdu| Azra Naam Ka Matlab

آج کا موضوع عذرا نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے عذرا نام کامطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عذرا نام کا مطلب ہے رخسار۔عذرا آپ کا اسم اعظم ہےیَا نَافِعُ،یَا مُذِلُاس اسم اعظم کو ہر روز 971 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...

Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam

Adeel Naam Ka Matlab Or Isam e Azam

آج کے مو ضوع میں ہم بتائیں گے عدیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عدیل آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَدُوْدُ، یَاعَزِیْزُاس اسم اعظم کو ہر روز 114 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور ہر حاجت پوری ہوگی انشاء اللہ۔ اس کے ساتھ...

Noman Name Ka Matlab Aur Shakhsiyat

Noman Name Ka Matlab Aur Shakhsiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نعمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ نعمان نام کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیبُ،یَا سَلامُنعمان آپ اس اسم اعظم کو ہر روز211 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی...

Lubna Naam Ka Matlab Kya Hota Hai

Lubna Naam Ka Matlab Kya Hota Hai

آج کا موضوع لبنٰی نام کی لڑکیوں کے لئے ہے جس میں ہم بتائیں گے لبنٰی نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ لبنٰی نام کا مطلب ہے خوبصورت۔لبنٰی آپ کا اسم اعظم ہےیَاحَکِیمُ،یَا وَہَابُاس اسم اعظم کو ہر روز 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی...

Muneer Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Muneer Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے منیر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔منیر نام کا اسم اعظم ہےیَا حَکِیْمُ یَا کَبِیْرُاس اسم اعظم کو ہر روز 300 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے للہ کی پناہ میں رہیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے...

Nasirah Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Nasirah Name Ka Matlab Aur Isme Azam

آج کا موضوع ناصرہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ناصرہ نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ناصرہ نام کا اسم اعظم ہےیَا حَلِیْمُ،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 346 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں...